نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
الحسین نے صنعا میں مجلس عزاء پر سعودی اتحاد کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کر دی جس میں 145 افراد جاں بحق اور 500 سے زیادہ زخمی ہوئے تھے۔
عام شہریوں پر اس ظالمانہ حملے پر بین الاقوامی رد عمل جس نے سعودی عرب کے مخالفین کو بھی متحد کر دیا، سعودی عرب کے لئے مشکل ساز بن گیا۔ حتی امریکا اور فرانس جیسے س ...
الحسینی نے بھی رويٹرز کو بتایا کہ داعش کے دہشت گرد اس ایئرپورٹ سے تلعفر کی جانب پسپائی اختیار کر گئے ہیں۔
تلعفر کو پھر سے کنٹرول میں لینے سے عراق کے موصل اور شام میں داعش کے کنٹرول والے علاقے کے درمیان رسد کی فراہمی کا راستہ منقطع ہو جائے گا۔
عراقی رضاکار فورس نے ایسی حالت میں تلعفر ایئرپورٹ کو دا ...
الحسین مسجد کو زائرین کے لئے کھول دے۔ انہوں نے اسلامی اتحاد کو مضبوط بنانے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم عراق میں نجف اشرف ، کربلائے معلی اور کاظمین یا دیگر علاقوں میں مقدس مقامات کی حمایت کرتے ہیں اور اسے اپنے لئے فخر سمجھتے ہیں۔
الحسین نے جمعرات کو ایک بیان جاری کرکے تاکید کی ہے کہ صیہونی ممبران پارلیمنٹ کو چاہیے کہ وہ مغربی کنارے پر نئی صیہونی کالونیوں کی تعمیرات کے لئے اپنے منصوبے پر نظر ثانی کریں کیونکہ اس منصوبے کی منظوری کی صورت میں خطرناک نتائج برآمد ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ اسی طرح اس منصوبے سے علاقے کی سلامتی کو کاری ...
الحسینی نے بھی ایران – عراق بارڈر سیکورٹی فورس کے درمیان مشترکہ فوجی مشقیں کے اختتام پر اس کی تعریف کی اور کہا کہ اس فوجی مشق کے منعقد کرنے کا مقصد سرحدوں کی حفاظت میں دو طرفہ تعاون میں اضافہ کرنا ہے۔
الحسینی نے جن کے جرمن جریدے فوکس میں متعدد مقالے شائع ہو چکے ہیں، امریکا کی نئی حکومت کے اسلام مخالف موقف اور اسرائیل کی یکطرفہ کے نتائج کی بابت خبردار کیا ہے۔ انہوں نے
انہوں نے امریکی سفارتخانے کی تل ابیب سے بیت المقدس منقلی پر مبنی ٹرمپ کے اعلان کو عالم اسلام کے لئے اشتعال انگیز قدم قرار دی ...
الحسین، اور شہاب-3 نامی اسکڈ میزائل کا کامیاب تجربہ کیا۔ الوقت - یمنی شہروں پر سعودی عرب کے جاری مسلسل حملوں کے جواب میں یمن کے سیکورٹی ذرائع نے ملک کے مغربی ساحل پر سعودی اتحاد سے وابستہ ایک جنگی بیڑے کے انہدام کی اطلاع دی ہے۔ اس جنگی بیڑے کا نام المدینہ تھا اور اس میں طویل اور چھوٹے فاصلے کے ...
الحسینی نے ارنا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امریکا کے شدید دباؤ کی وجہ سے موصل سٹی کی مکمل آزادی کی مہم میں تاخیر ہوئی کیونکہ ان کے مطابق امریکا، داعش کے فرار ہونے کا موقع فراہم کرنا چاہتا ہے۔
انہوں نے جمعے کو ارنا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ الحشد الشعبی نے داعش کے جنگل سے تعلفر کو آزاد کرانے کے لئے گ ...
الحسینی نے فارس نیوز ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے اپنے حالیہ بحرین، سعودی عرب اور قطر کے دورے کے دوران خاص اہداف حاصل کرنے کی کوشش کی۔ ان کا کہنا تھا کہ اردوغان نے ثابت کر دیا کہ خاص ہدف کے حصول کی کوشش میں ہیں اور ان کی نظر میں دین اور صلح کی کوئی اہمیت نہیں ہے۔
...
الحسین نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ترکی نے اس رپورٹ میں عائد کئے گئے بہت سے مسئلے پر اعتراض کیا ہے۔
دوسری جانب ترکی نے اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کونسل کی رپورٹ کے غیر پیشہ ورانہ قرار دیا ہے۔ ترکی کی وزارت خارجہ نے پی کے کے کے خلاف ترک فوجیوں کے آپریشن کو دہشت گردی کے خلاف آپریشن کا نام دیا اور کہا ...