نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
افغانتسان کے ساتھ اپنے تعلقات میں اعتماد پیدا کرنے کے ساتھ ہی پہلے سے زیادہ وہائٹ ہاؤس کی مالی اور فوجی مدد سےبہرہ مند ہو سکتا ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ یہ اسی صورت میں ممکن ہے کہ پاکستان اور مریکہ کے عسکری ادارے اس پر متفق ہوں۔ -
افغانستان میں تیل ٹینکر اور بسوں کے تصادم میں کم از کم 73 افراد زندہ جل کر راکھ ہو گئے۔ الوقت - افغانستان میں تیل ٹینکر اور بسوں کے تصادم میں کم از کم 73 افراد زندہ جل کر راکھ ہو گئے۔
يه حادثہ افغانستان کے صوبہ غزنی میں اتوار کو پیش آیا۔ غزنی کے پولیس سربراہ کا کہنا ہے کہ دو بسوں اور ایک تیل کے ٹین ...
افغانتسان اور مرکزی ایشیا میں داعش جیسے بن بلائے مہان نے دستک دے دی جس نے پوری دنیا کے میڈیا اور ذرائع ابلاغ کی توجہ اپنی جانب مبذول کر لی ہے۔ اس موضوع نے علاقے کے تمام ممالک کی نیندیں اڑا دیں۔ شاید کسی نے سوچا بھی نہیں تھا کہ مغربی ایشیا سے داعش مرکزی ایشیا کی جانب منتقل ہو جائے گا اور ...
تکفیری دہشت گرد گروہ داعش کے خلاف جاری فوجی مہم کے دوران افغان فوجیوں نے تقریبا 300 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ الوقت - تکفیری دہشت گرد گروہ داعش کے خلاف جاری فوجی مہم کے دوران افغان فوجیوں نے تقریبا 300 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔
افغانستان کے صوبہ ننگرہار میں دو ہفتے پہلے شروع ہوئے وسیع آپریش ...