نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
استنبول پراسس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان کے وزیراعظم نے کہا کہ خطے میں پائیدارامن کے لیے پُرامن افغانستان ناگزیر ہے، افغانستان میں بدامنی ہوگی تو پورا ایشیا متاثر ہوگا اور وہاں امن سے پورا خطہ مستفید ہوگا، افغانستان میں مفاہمتی عمل کی حمایت کرتے ہیں اور افغان مہاجرین کی اپنے وطن باعزت واپسی چ ...
استنبول پراسس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے افغان صدر اشرف غنی کا کہنا تھا کہ جمہوری معاشرے میں تشدد پسندی کا کوئی مقام نہیں، ہمارے دشمن افغانستان کو تقسیم کرنا چاہتے ہیں، لیکن ہم خطے کے دیگر ممالک سے مضبوط رابطوں پر کام کررہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ افغانستان گزشتہ برسوں میں خانہ جنگی کا شکار رہا، عوامی ...
استنبول کے مرکزی سیاحتی مقام سلطان احمد اسکوائر پر دھماکے کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک جبکہ 15 افراد زخمی ہوگئے۔ الوقت کی رپورٹ کے مطابق استنبول میں واقع نیلی مسجد کے قریب سیاحتی مقام سلطان احمد اسکوائر پر ایک خود کش حملہ آور نے سیاحوں کے گروپ کے قریب خود کو دھماکے سے اڑا لیا، دھماکے کی شدت سے قریبی ع ...
استنبول میں ہونے والے بم دھماکے کی مذمت کی ہے۔ الوقت کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہویہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان حسین جابری انصاری نے استنبول میں ہونے والے بم دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران، دہشت گردی کے اس واقعے میں مرنے والوں کے اہل خانہ اور ترک حکومت کو دلی تعزیت پیش ک ...
استنبول میں تقسیم اسکوائر کے قریب ہوا۔
ہفتے کو ہوئے اس دھماکے میں 20 افراد زخمی بھی بتائے جا رہے ہیں۔
یہ دھماکہ ہفتے کو استنبول کی بی – اوغلو اسٹریٹ پر ہوا۔ دھماکے کے فورا بعد جائے وقوعہ پر ایمبولنس اور پولیس اہلکار پہنچ گئے۔
پولیس نے جائے وقوعہ اور اس کے افراف کے علاقوں ...
استنبول میں ترکی کے وزیر خارجہ اور اپنے ہم منصب مولود چاووش اوغلو سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں انہوں نے کہا کہ ایران، ترکی کے ساتھ ماضی کی ہی مانند اچھے تعلقات کا خواہشمند ہے۔
ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا کہ ایران اور ترکی دونوں نے ہی تجارتی لین دین کا ہدف 30 ارب ڈالر مقرر کیا ہے ...
استنبول میں ہوئے دھماکوں کے بعد خبردار کیا تھا کہ اس کی کوئی وجہ نہیں ہے کہ آج جو بم استنبول میں پھٹا ہے، کل وہ برسلز میں نہ پھٹے۔ انہوں نے یہ بات 18 مارچ کو ترکی کے شہر استنبول میں کہی تھی۔ یہ کہا نہیں جا سکتا ہے ترک صدر کے منہ سے بے ساختہ برسلز کا نام نکل گیا تھا یا انہوں نے عمدا برسلز کا نام لیا ...
استنبول میں دھماکوں کے بعد تازہ واقعے میں بلجیم کے دارالحکومت برسلز کے ایرپورٹ میں دھماکے ہوئے۔ الوقت - فرانس کے شہر پیرس اور ترکی کے شہر استنبول میں دھماکوں کے بعد تازہ واقعے میں بلجیم کے دارالحکومت برسلز کے ایرپورٹ میں دھماکے ہوئے۔
اس میں دو درجن افراد کی ہلاکت کا اندیشہ ظاہر کیا گیا۔ حملے کی نو ...
استنبول میں شروع ہو گیا۔ الوقت - اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی کا تیرہواں سربراہی اجلاس جمعرات کو ترکی کے شہر استنبول میں شروع ہو گیا۔
اسلامی تعاون تنظیم کے اس اجلاس کا سلوگن ہے امن اور انصاف کے لئے اتحاد و یکجہتی۔ انتہا پسندی اور دہشت گردی سمیت اسلامی ممالک کے سامنے موجود اہم مسائل، استنبول اجلاس ک ...
استنبول میں اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی کے سربراہی اجلاس کے اعلامیے پر اعتراض کرتے ہوئے اجلاس کے آخری سیشن کا بائیکاٹ کیا۔ الوقت - ایران نے استنبول میں اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی کے سربراہی اجلاس کے اعلامیے پر اعتراض کرتے ہوئے اجلاس کے آخری سیشن کا بائیکاٹ کیا۔
پریس ٹی وی کے مطابق استنبول ...