نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
آئرن ڈوم سسٹم کی فنڈنگ کے حوالے سے ایک بل منظور کیا جس کے فوراً بعد لاس ویگاس سے تعلق رکھنے والے ارب پتی شیلڈن ایڈلسن نے اس وقت سینیٹ میں اقلیتی رہنما ہنری ریڈ سے فون پر بات کی اور کہا کہ اسرائیل کے آئرن ڈوم اینٹی میزائل سسٹم کے لئے ایک ارب ڈالر اکیلا دینے کے لئے تیار ہوں، میرا یہ پیغام وائٹ ہاؤس تک ...
آئرن کی کمی بالوں کے لیے تباہ کن ثابت ہوتی ہے۔ اینیما نامی اس مرض کا تعین تو بلڈ ٹیسٹ ہوسکتا ہے تاہم بالوں کو اس سے بچانا اتنا آسان نہیں ہوتا کیونکہ اکثر لوگوں میں تشخیص ہی نہیں ہوپاتی۔ تاہم اگر خون کی کمی اور بالوں کے گرنے کا علم ہوجائے تو آئرن سپلیمنٹ اس مسئلے سے تحفظ دے سکتا ہے۔
وٹامن بی کی کمی
...
آئرن ڈوم نامی دفاعی سسٹم کی تعداد بڑھايي جائے۔
واضح رہے 2006 میں لبنان کے خلاف 33 روزہ جنگ میں صیہونی حکومت کو زبردست شکست ہوئی تھی اور اس جنگ میں شدید جانی نقصان اٹھانے کے بعد اسرائیل پسپائی پر مجبور ہوا تھا۔
آئرن کے کم استعمال کی وجہ سے ہے تو اس جز کا زیادہ استعمال مسئلے سے نجات کے لیے ضرورت ہوتا ہے۔
کسی سنگین مرض میں مبتلا
اکثر سردرد ذیابیطس، بافتوں کی سوزش اور دیگر امراض کا اثر ہوسکتا ہے، اگر آپ کو ایسی شکایت ہے تو اپنے ڈاکٹر سے رجوع کرکے اس کی وجہ جاننا ضروری ہوتا ہے۔
جسمانی گھڑی میں خرابی
جب بھی ...