:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

یمن، 1 کروڑ 40 لاکھ افراد غذائی قلت کا شکار

Wednesday 8 February 2017
یمن، 1 کروڑ 40 لاکھ افراد غذائی قلت کا شکار

الوقت - یمن پر سعودی عرب کی جنگ کی وجہ سے  1 کروڑ 40 لاکھ افراد کو غذائی قلت کا سامنا ہے۔

اقوام متحدہ نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ یمن کے خلاف سعودی عرب کی جنگ کی وجہ سے 1 کروڑ 40 لاکھ افراد کو غذائی قلت کا سامنا ہے۔

عالمی ادارہ خوراک فاؤ نے یمن کے خلاف سعودی عرب کی طولانی جنگ کی وجہ سے غذائی بحران  کی بابت خبردار کرتے ہوئے کہا کہ غریب عرب ملک یمن پر سعودی عرب کے گزشتہ دو سال کے حملوں کے دوران 1 کروڑ 80 لاکھ افراد بے گھر ہوئے ہیں۔

فاؤ نے گزشتہ شب اعلان کیا کہ یمن کے خلاف سعودی عرب کی جنگ ایسی حالت میں تیسرے سال میں داخل ہوگئی ہے کہ جنگ کی وجہ سے 1 کروڑ 8 لاکھ افراد بے گھر ہوئے ہیں۔

اقوام متحدہ نے اپنے بیان میں کہا کہ اس جنگ میں اسی طرح ایک کروڑ چالیس لاکھ سے زیادہ افراد غذائی قلت کا شکار ہیں جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔

اقوام متحدہ کے پناہ گزین ادارے کے سربراہ ویلیم سبینڈلر نے کہا کہ افریقہ سے یمن تک بحیر احم اور خلیج عدن سے آنے والے خطروں سے لوگوں کو آگاہ کرنے کے لئے ایک کمپین شروع کیا جانا چاہئے۔

ان کا کہنا تھا کہ 2016 میں 1 لاکھ 17 ہزار سے زاید پناہ گزین اور مہاجر اس جنگ زدہ ملک میں داخل ہو چکے ہیں۔

ٹیگ :

یمن سعودی عرب جنگ زدہ افراد

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے