:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

شام، متعدد علاقے تکفیریوں سے آزاد، فوج کی پیشرفت جاری

Thursday 2 February 2017
شام، متعدد علاقے تکفیریوں سے آزاد، فوج کی پیشرفت جاری

الوقت - شامی فوج نے مشرقی حمص میں واقع ٹيفور ایئر پورٹ کے بڑے علاقے کو اپنے کنٹرول میں لے لیا ہے۔

بدھ کو موصولہ رپورٹ کے مطابق، شامی فوج نے داعش کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے بڑی تعداد میں تکفیری دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا اور حمص کے مشرق میں کئی کیلومیٹر کے علاقے کو ان کے قبضے سے آزاد کرا لیا۔

فوجی ذرائع نے تسنیم نیوز ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جو علاقے آزاد ہوئے ہیں ان میں مشرقی حمص کے بئر الفضہ، بیت فضہ اور مغربی قصر الحیر نامی علاقے شامل ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ فوج نے یہ کاروائی فضائیہ کی مدد  سے انجام دی جس کے دوران داعش کو شدید نقصان پہنچا ہے۔

شام کی فوج نے اسی طرح گزشتہ روز التیاس علاقے کے تمام پہاڑوں اور ٹیلوں کو بھی داعش کے وجود سے پاک کر دیا ہے۔ بعض علاقوں میں داعش کے دہشت گردوں اور شامی فوج کے درمیان جھڑپیں جاری ہیں اور شای فوج نے تکفیری دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر شدید بمباری کی ہے۔  

 

یاد رہے کہ 29 دسمبر 2016 کو شامی فوج نے حمص کے مشرقی علاقے میں دہشت گردوں کے خاتمے  کے لئے مہم شروع کی تھا جس کے بعد سے فوج نے اہم کامیابیاں حاصل کرتے ہوئے کئی اہم علاقوں کو آزاد کرا لیا ہے۔
درایں اثنا، شامی فوجیوں اور داعش کے دہشت گردوں کے درمیان دمشق کے مشرق میں سین ایئر پورٹ کے مضافاتی علاقوں میں جھڑپیں جاری ہیں۔

ٹیگ :

شام فوج دہشت گرد تکفیری

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے