:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

سہ فریقی فوجی مشقوں کا ہدف، ایران کے لئے طاقت کا مظاہرہ نہیں ہے: برطانوی کمانڈر

Wednesday 1 February 2017
سہ فریقی فوجی مشقوں کا ہدف، ایران کے لئے طاقت کا مظاہرہ نہیں ہے: برطانوی کمانڈر

الوقت - برطانیہ کے ایک فوجی کمانڈر کا کہنا ہے کہ خلیج فارس میں برطانیہ، امریکا اور فرانس کی فوجی مشقوں کا ہدف کسی بھی صورت میں ایران کے لئے اپنی طاقت کا مظاہرہ نہیں ہے۔ خلیج فارس میں سہ فریقی فوجی مشق کے کوارڈینیٹر نے اس بات کو مسترد  کر دیا ہے کہ ان فوجی مشقوں کا ہدف ایران کے لئے اپنی طاقت کا نمونہ پیش کرنا ہے۔

اسٹارز اینڈ اسٹریپس ویب سایٹ کی رپورٹ کے مطابق، برطانوی کمانڈر یونیفایڈ ٹرایڈنٹ نے نامہ نگاروں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ فوجی مشقیں ایران کے لئے اپنی طاقت کا مظاہرہ کرنے کے لئے منعقد نہیں کی جا رہی ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ جیسا کہ ہم نے بارہا کہا کہ ہم یہ فوجی مشقیں یہاں اس لئے انجام دے رہے ہیں کہ یہاں فوجی مشقیں کرنا، دوسری جگہ کی بہ نسبت زیادہ آسان ہے۔

 یہ اچھا موقع ہے تاکہ ہم اپنی کشتیوں اور بیڑوں کو ایک ساتھ جمع کر سکیں۔ ساتھ میں مشق کریں اور ساتھ میں آپریشن کریں۔ در حقیقت یہ فوجی مشقیں خلیج فارس میں منعقد ہو رہی ہے، یہ ایک اتفاق ہے۔

گزشتہ روز کچھ ذرائع ابلاغ نے خلیج فارس میں تین ممالک کی سہ روزہ جنگی مشقوں کے انعقاد کی جانب اشارہ کرتے ہوئے دعوی کیا تھا کہ اس فوجی مشقوں میں شامل ممالک، ایران سے فوجی مقابلے کی مشق کریں گے۔

ٹیگ :

ایران خلیج فارس فوجی مشق امریکا فرانس

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے