:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

ایران، روس اور ترکی کے موقف نزدیک ہوئے ہیں : روس

Tuesday 24 January 2017
ایران، روس اور ترکی کے موقف نزدیک ہوئے ہیں : روس

الوقت - شام کے بحران کے حل کے لئے آستانہ مذاکرات میں روس کے صدر کے نمائندے نے کہا ہے کہ ایران، روس اور ترکی کے درمیان شروعاتی مذاکرات کے بعد تینوں ممالک کے موقف نزدیک ہوئے ہیں۔

آستانہ مذاکرات میں روس کے صدر ولادیمیر پوتین کے نمائندے الکزینڈر لاورنتیف نے بحران شام کے بارے میں آستانہ مذاکرات کے موقع پر کہا کہ ایران، روس اور ترکی، مذاکرات کے ذریعے اپنے مواقف کو نزدیک کرنے پر راضی ہوگئے ہیں اور تینوں فریق شام کی حکومت اور مخالفین کے نمائندوں کے مواقف کو نزدیک کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

روس کے اس سفارتکار کا کہنا ہے کہ ایران، روس اور ترکی کے نمائندوں کے درمیان ہونے والے مذاکرات تعمیری اور مفید رہے اور اس مذاکرات سے تینوں فریق کے  مواقف نزدیک ہوئے ہیں۔  ان کا کہنا تھا کہ آستانہ مذاکرات شروع ہوگئے ہیں اور شام کی حکومت اور مخالفین کے نمائندوں کے درمیان مذاکرات جاری ہے۔

 روس کے صدر ولادیمیر پوتین کے خصوصی ایلچی نے قزاقستان کے دارالحکومت آستانہ میں نامہ نگاروں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صورتحال زیادہ آسان نہیں ہے، بحران شام تقریبا چھ سال سے جاری ہے اور یہی سبب ہے کہ ہم قدیمی مشکلات کو دور کرنے کے لئے آسان راستے کی تلاش میں ہیں لیکن اسی کے ساتھ ہم تمام طریقہ کار کو بروئے کار لائیں گے تاکہ شام کے بحران کے اصل فریق یعنی حکومت شام اور مخالفین کے نمائندوں کے موقف نزدیک ہو سکیں۔

ٹیگ :

شام بحران آستانہ مذاکرات

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے