:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

یمن پر سعودی عرب کے حملے جاری، 15 جاں بحق

Friday 13 January 2017
یمن پر سعودی عرب کے حملے جاری، 15 جاں بحق

الوقت - سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبہ تعز پر بمباری کی جس میں 15 یمنی شہری جاں بحق ہو گئے۔

العالم کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے جارح جنگی طیاروں نے جمعرات کی رات کو صوبہ تعز کے الربيعۃ علاقے پر بمباری کی جس میں ديگر یمنی شہری زخمی بھی ہوئے۔

در ایں ثنا سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے صوبہ تعز کے ذباب شہر کے العمری علاقے پر بھی بمباری کی جس میں ہونے والے جانی اور مالی نقصانات کے بارے میں ابھی تک کوئی اطلاع نہیں ہے۔

اسی طرح سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے جمعرات کو یمن کے مختلف علاقوں کو متعدد بار میزائیل اور كلسٹر بموں سے نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں متعدد شہری جاں بحق و زخمی ہو گئے۔

واضح رہے کہ 26 مارچ 2015 سے سعودی عرب نے یمن پر امریکہ اور برطانیہ کی حمایت سے حملہ شروع کیا ہے جس میں اب تک 11 ہزار سے زیادہ عام شہری جاں بحق اور دسیوں لاکھ  بے گھر ہو چکے ہیں۔

ٹیگ :

سعودی عرب یمن جنگ صوبہ تعز بمباری عام شہری

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے