:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

حماس نے کئی اسرائیلی فوجیوں کو اپنی جال میں پھنسایا

Thursday 12 January 2017
حماس نے کئی اسرائیلی فوجیوں کو اپنی جال میں پھنسایا

الوقت - فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس بڑی کاروائی کرتے ہوئے دسیوں صیہونی فوجیوں کے ٹیلیفون ہیک کر لئے اور کجھ فوجیوں کو فیس بوک پر اپنے فیک اکاونٹ کی جال میں پھنسایا۔

تسنیم نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، سوشل میڈیا کے صارفین اور سوشل میڈیا پر جاری ہونے والے ویڈیو سے پتا چلتا ہے کہ حماس کے مجاہدین نے دسیوں اسرائیلی فوجیوں کے ٹیلیفون ہیک کر لئے۔ صیہونی حکومت کے ایک فوجی نے اعتراف کیا ہے کہ اس کے ٹیلیفون کو حماس نے ہیک کیا ہے۔ اس فوجی نے جس کا چہرا واضح نہیں تھا، اعتراف کیا ہے کہ حماس کے ماہرین نے ایک خوبصورت لڑکی کی تصویر کا چھانسا دے کر اس کے ٹیلیفون کو ہیک کر لیا۔ اس کا کہنا تھا کہ وہ سمجھا کہ وہ ایک خوبصورت لڑکی سے گفتگو کر رہا ہے۔ اس نے اعتراف کیا کہ چیٹ کے ذریعے مذکورہ ہیکر نے اس سے رابطہ قائم کیا اس طرح سے اس کی ساری پروفائل اس شخص کے پاس چلی گئی۔

صیہونی ذرائع ابلاغ نے بھی گزشتہ ہفتے اعتراف کیا تھا کہ حماس کے لوگ فیک نام کی آئی ڈی سے دسیوں اسرائیلی فوجیوں کے ٹیلیفون ہیک کرنے میں کامیاب رہے ہیں اور ان کی خفیہ اطلاع حاصل کر چکے ہیں۔  صیہونی حکومت کی فوج کے سیکورٹی شعبے نے جنگ شکاری نامی مہم کے دوران سوشل میڈیا پر حماس کے بہت سے فیک اور جعلی اکاونٹ کی شناخت کی ہے اور اس کے بعد اس نے اپنے فوجیوں پر موبائیل فون کے استعمال کو مزید محدود کر دیا ہے اور ان کے ٹیلیفون ریکارڈ کئے جاتے ہیں۔

ٹیگ :

اسرائیل فوج ہیک موبائیل صیہونی حکومت حماس ہیک

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے