:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

القاعدہ پر داعش کا الزام سفید جھوٹ ہے : ایمن الظواہری

Friday 6 January 2017
القاعدہ پر داعش کا الزام سفید جھوٹ ہے : ایمن الظواہری

الوقت - دہشت گرد گروہ القاعدہ کے سربراہ ایمن الظواہری نے کہا ہے کہ البغدادي مجھ الزام لگا رہا ہے کہ القاعدہ، اب مؤثر دہشت گردانہ کاروائیاں نہیں کر رہا ہے جبکہ یہ سفید جھوٹ ہے۔

65  سالہ ایمن الظواہری نے کہا ہے کہ البغدادي نے الزام لگایا ہے کہ القاعدہ، شیعہ مسلمانوں کے خلاف حملے کرنے کی مخالفت کرنے لگا ہے اور عیسائیوں کے ساتھ تعاون کی بات کرنے لگا ہے۔ القاعدہ سربراہ نے کہا کہ یہ داعش کا القاعدہ پر الزام ہے کیونکہ شیعہ مسلمانوں کا قتل عام اور عیسائیوں کی مخالفت کرنے میں القاعدہ کی پالیسی میں کوئی بھی تبدیلی نہیں آیی ہے۔

القاعدہ کے سربراہ الظواہری کا کہنا ہے کہ البغدادي کے الزام سے وہ بہت دلبرداشتہ ہوئے ہیں۔  اپنی بات ثابت کرنے کے لئے الظواہری نے کہا کہ میں پہلے بھی کئی بار کہہ چکا ہوں کہ داعش کو عراق میں شیعوں کے خلاف حملے مزید تیز کرنے چاہئے جس میں وہاں کی پولیس اور فوج سب پر مسلسل حملے کیے جائیں۔

ٹیگ :

داعش دہشت گرد القاعدہ

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے