نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
عارضہ قلب لاحق ہے جبکہ میر واعظ عمر فاروق کو ذہنی اذیتیں دیئے جانے پر پاکستان کو تشویش ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ ہندوستانی فوجیوں نے گزشتہ دو ہفتے سے خواتین علیحدگی پسند رہنما عائشہ اندرابی کو گرفتار کر رکھا ہے لیکن ان کے بارے میں کسی کو کچھ نہیں معلوم ہے کہ انہیں کہا قید کیا گیا ہے جو بہت ہی تشویش کا ...
عارضہ لاحق ہوچکا ہے۔
یہ عارضہ آگے بڑھ کر میٹابولک سینڈروم امراض جیسے ذیابیطس، بلڈ پریشر، لبلبے کے مسائل، خون کی شریانوں میں پیچیدگیاں، کینسر، دماغی تنزلی اور امراض قلب وغیرہ میں بھی بدل سکتا ہے۔