:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

ٹرمپ کو علاقے کی بڑی طاقت یعنی ایران سے سمجھوتہ کرنا چاہئے : رپورٹ

Thursday 22 December 2016
ٹرمپ کو علاقے کی بڑی طاقت یعنی ایران سے سمجھوتہ کرنا چاہئے : رپورٹ

الوقت - فرانس پریس نے رپورٹ دی ہے کہ امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو علاقے کی سب سے بڑی طاقت ایران سے سمجھوتہ کرنا چاہئے۔ کچھ تجزیہ نگاروں کا خیال ہے کہ عشروں تک ایران کے الگ تھلگ رہنے کے بعد، شاید ایران، نئے سمجھوتوں کے لئے ٹرمپ کی حکومت کے لئے مناسب ملک ہو سکتا ہے۔ گرچہ امریکا پر اعتماد کرنا ایران کے لئے کوئی معمولی بات نہیں ہے۔

ڈیلی میل نے فرانس پریس کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ ایران علاقے میں کامیاب ہے لیکن اسے محدویت کا بھی سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ رپورٹ میں مزید لکھا گیا ہے کہ ایران مشرق وسطی میں مسلسل کامیابیاں حاصل کر رہا ہے اور اس کے ذریعے اس نے خود کے خلاف الگ تھلگ ہونے کے متعدد پروگرام  کا جبران کر لیا ہے۔

یہ اخبار لکھتا ہے کہ بہت سے تجزیہ نگاروں کا خیال ہے کہ خوف اس بات ہے کہ ایران پورے علاقے پر تسلط قائم کر لے گا۔ ایران گرچہ شام کی جد جہد میں اپنے کردار کو زیادہ برملا نہيں کرتا لیکن ہمیشہ حلب میں بشار اسد کی کامیابی کی باتیں کرتا ہے اور ان کو مبارکباد پیش کرتا ہے۔  

یہ اخبار لکھتا ہے کہ حلب شہر کی آزادی سے ایران کی سیاسی طاقت میں اضافہ ہوا ہے اور امریکا کے نئے صدر کو یہ قبول کرنا چاہئے کہ ایران علاقے کی ایک بااثر طاقت ہے۔ ایران نے بشار اسد کے فوجیوں کی امداد کے لئے شام میں اپنے فوجی بھیجے اور اسی طرح عراق میں بھی اس نے متعدد رضاکار فورس بھیجے ہیں۔

موصل کی کامیابی بھی اپنے آخری مرحلے میں ہے، لبنان میں بھی سیاسی تبدیلیاں پوری طرح حزب اللہ اور ایران کے حق میں رہیں، یمن میں ایران کے اتحادی، سعودی عرب کی جانب سے مسلط کی گئی سخت جنگ کے  باوجود اقتدار میں ہیں اور اپنی مزاحمت جاری رکھے ہوئے ہیں۔

ٹیگ :

فرانس پریس ایران تعلقات وسیع ٹرمپ

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے