:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

مشرقی حلب کے 85 فیصد علاقوں پر فوج کا قبضہ

Friday 9 December 2016
مشرقی حلب کے 85 فیصد علاقوں پر فوج کا قبضہ

الوقت - مشرقی حلب میں شام کی فوج اور اس کے اتحادیوں کی پیشرفت جاری ہے اور مشرقی حلب کے 85 فیصد علاقوں پر فوج کا قبضہ ہو گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ مشرقی حلب کے 45 علاقوں میں سے 36 پر فوج کا قبضہ ہو گیا ہے اور اب صرف 15 فیصد علاقے تکفیری دہشت گردوں کے قبضے میں باقی بچے ہیں۔ مشرقی حلب کے تمام علاقوں سے فوج کی پیشرفت تیزی سے جاری ہے اور دہشت گرد صرف 15 فیصد علاقوں میں محصور ہو کر رہ گئے ہیں۔ کچھ ذرائع کا کہنا ہے در اصل مشرقی حلب پر فوج کا قبضہ ہو گیا ہے تاہم فوج نے پاکسازی کا کام شروع کر دیا ہے اور مناسب وقت پر فوج اس کا اعلان کرنے والی ہے۔

 

تسنیم نیوز ایجنسی نےشام سے رپورٹ دی ہے کہ قدیمی حلب کے شمالی حصوں اور قلعے کے اطراف کو فوج نے دہشت گردوں کے وجود سے پاک کر دیا ہے۔ ان محلوں میں کرم الجبل ،المشاطیة، قاضی عسکر، أغیور، ساحة التنانیر ، قسطل مشط ، قسطل الحرامی، العریان، الفرافرة ،الکلدانیة، باب الحدید، باب النصر شامل ہیں۔ فوج نے اسی طرح باب  النیرب و المعادی کے جب القبه و الصفصافه محلوں کو بھی دہشت گردوں سے آزاد کرا لیا ہے اور یہ علاقے پوری طرح فوج کے قبضے میں ہیں۔

دوسری جانب شام کی فوج کے دوسرے دستے نے مشرقی حلب کے جنوب مشرقی محلوں میں اپنی پیشرفت جاری رکھی ہے اور المرجه اور الشیخ لطفی محلوں کو آزاد کرا لیا ہے۔

ٹیگ :

فوج مشرقی حلب فوج رضاکار اتحادی

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے