:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

یمن پر سعودی عرب نے کلسٹر بموں سے حملہ کیا

Thursday 1 December 2016
یمن پر سعودی عرب نے کلسٹر بموں سے حملہ کیا

الوقت - سعودی عرب نے یمن پر ممنوعہ کلسٹر بموں سے حملہ کیا ہے۔

تسنیم نیوز ایجنسی کے مطابق سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے بدھ کو یمن کے صوبہ مآرب کے صرواح شہر پر کلسٹر بموں سے حملے کئے۔

اسی طرح سے سعودی جنگی طیاروں نے یمن کے صوبہ صعدہ کے شدا علاقے پر شدید بمباری کی جس میں بڑی تعداد میں عام شہری جاں بحق اور زخمی ہوئے ہیں ۔ ان طیاروں نے اسی طرح تعز، الحجہ اور الضالع صوبوں کے مختلف علاقوں پر بھی بمباری کی۔

قابل ذکر ہے کہ ممنوعہ كلسٹر بم، اس طرح کے بم ہوتے ہیں جن کے اندر سیکڑوں چھوٹے چھوٹے بم بھرے ہوئے ہوتے ہیں۔ جب انہیں آسمان سے گرایا جاتا ہے تو وہ بہت بڑے علاقے میں پھیل جاتے ہیں۔

 ان بموں میں سے متعدد بم بغیر زندہ رہی رہتے ہیں اور ان میں دھماکے نہیں ہوتے۔  ایسے بموں کے کبھی بھی پھٹنے کا خطرہ ہمیشہ رہتا ہے۔ اس طرح سے کلسٹر بم پھٹنے اور نہ پھٹنے دونوں حالات میں بہت ہی خطرناک ہوتے ہیں۔

ٹیگ :

سعودی عرب یمن کلسٹر بم ممنوعہ

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے