:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

امریکی ہوائی حملے میں بال بال بچے عراقی وزیر اعظم

Saturday 26 November 2016
امریکی ہوائی حملے میں بال بال بچے عراقی وزیر اعظم

الوقت - تلعفر ائیرپورٹ پر عراق کے وزیر اعظم کی ملاقات کے وقت امریکی سربراہی والے اتحاد نے ہوائی حملہ کیا۔

عراق کی رضاکار فورس کی کمان نے جمعے کی رات اعلان کیا ہے کہ جس وقت عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی، رضاکاروں کے کمانڈروں کے ساتھ تلعفرہوائی اڈے  پر ملاقات کر رہے تھے اسی وقت امریکی قیادت والے بین الاقوامی اتحاد نے ہوائی حملہ کیا۔

موصولہ خبروں کے مطابق یہ حملہ جمعرات کو شام کو وقت کیا گیا جب حیدر العبادی ایک کیمپ میں عراقی رضاکار کمانڈروں سے صلاح و مشورہ کر رہے تھے۔ کمانڈروں کا کہنا ہے کہ اتحادی افواج کی جانب سے فائر کیا گیا میزائل کیمپ سے صرف ڈیڑھ میٹر کے فاصلے پر گرا جس سے کچھ  افراد زخمی ہو گئے۔ وہاں پر موجود میزائل کا معائنہ کرنے سے پتہ چلا کہ یہ حملہ داعش نے نہیں بلکہ بین الاقوامی اتحاد کے ڈرون نے کیا۔

واضح رہے کہ عراق کے وزیر اعظم نے جمعرات کو صوبہ نینوا میں فوجی محاذ پر جا کر قریب سے معائنہ کیا تھا اور اس معائنہ کے بعد انہوں نے تلعلفر ہوائی اڈے پر عراقی رضاکار کمانڈروں سے ایک اجلاس کیا جس کے دوران بین الاقوامی اتحاد کے ڈرون طیارے سے میزائل اس جگہ پر داغا گیا جہاں حیدر العبادی ملاقات کر رہے تھے۔

قابل ذکر ہے کہ اس سے پہلے 14 اکتوبر کو بھی كركوک میں میدان جنگ کے معائنہ کے وقت ان پر راکٹ سے حملہ کیا گیا تھا جس سے کوئی نقصان نہیں ہوا تھا۔

ٹیگ :

عراق وزیر اعظم حید العبادی ڈرون صوبہ نینوا کرکرک

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے