:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

شام کے بارے میں میرا نظریہ سب سے جدا ہے : ٹرمپ

Wednesday 23 November 2016
شام کے بارے میں میرا نظریہ سب سے جدا ہے : ٹرمپ

الوقت - امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے تازہ ترین بیان میں شام کے بارے میں کہا کہ شام کے بارے میں ان کے نظریات دوسروں کے نظریات سے جدا ہیں۔

الوقت کی رپورٹ کے مطابق،  امریکا کے نو منتخب صدر نے منگل کو  امریکی اخبار نیویارک سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امریکا، شام کی جھڑپوں کو ختم کرنے پر مجبور ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ شام کے بارے میں ان کا نظریہ، دوسرے افراد کے نظریات سے بہت متفاوت اور جدا ہے۔

امریکا کے نو منتخب صدر نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ کچھ غیر ملکی فریق شام میں فیڈرل حکومت کی تشکیل کی وکالت کر رہے ہیں، کہا کہ امریکا کی نظر میں نئی حکومت کی تشکیل، عملا ممکن نہیں ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ میں نہیں سمجھتا ہم کو قوموں کی تشکیل دینے والا ہونا چاہئے۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے یہ نہیں بتایا کہ وہ بحران شام کو کس طرح حل کریں کے۔ واضح رہے کہ امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اس سے پہلے اپنی اتنخاباتی مہم میں تاکید کی تھی کہ وہ اوباما انتظامیہ کے برخلاف دہشت گردوں سے جد و جہد پر توجہ مرکوزکریں گے نہ کہ شام کی حکومت سے مقابلے پر۔ انہوں نے بحران شام کے حل کے لئے روس کے ساتھ تعاون کی بات بھی کہی تھی۔

ٹیگ :

شام بحران نظریہ حل امریکا روس ٹرمپ

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے