:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

شام میں جنگ بندی کا خاتمہ، جھڑپیں تیز

Sunday 23 October 2016
شام میں جنگ بندی کا خاتمہ، جھڑپیں تیز

الوقت - شام کے حلب شہر میں روس کی جانب سے اعلان شدہ جنگ بندی کا وقت ختم ہوتے ہی شامی فورسز اور غیر ملکی حمایت یافتہ دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ شروع ہو گئی۔

یہ شہر 2012 سے دو حصوں میں تقسیم ہے۔ مغربی علاقے پر شامی فوج کا کنٹرول ہے جبکہ مشرقی علاقے میں غیر ملکی حمایت یافتہ دہشت گردوں کا قبضہ ہے۔

روس کی جانب سے اعلان شدہ جنگ بندی ہفتے کی شام ختم ہوئی۔ اس جنگ بندی میں جمعے کو ایک دن کی توسیع کی گئی تھی۔

یہ جنگ بندی حلب کے عام لوگوں اور غیر ملکی حمایت یافتہ دہشت گردوں کے شہر سے انخلاء کے لئے نافذ کی گئی تھی۔

جنگ بندی کے دوران حلب شہر کو چھوڑنے کے لئے لوگوں کے لئے 8 راستے مقرر کئے گئے تھے۔

روس کے جنرل اسٹاف کے سربراہ سرگئی رودسكوئی نے کہا کہ دہشت گرد عوام کو انسانی ڈھال بنا کر انہیں ان راستوں کے استعمال سے روک رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گرد جنگ بندی  سے سوء استفادہ کر رہے تھے۔ وہ مغربی علاقے میں دراندازی کی تیاری کر رہے تھے۔

شام کی نام نہاد انسانی حقوق کی تنظیم کے مطابق، شہر کو تقسیم کرنے والی لائن پر توپخانوں سے شدید گولہ باری ہوئی۔

ٹیگ :

شام دہشت گرد فوج ہلاک جنگ بندی حلب

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے