نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
اڑیسہ میں منی بس کھائی میں گرنے سے کبڈی کے 17 کھلاڑی ہلاک اورزخمی ہو گئے۔ الوقت کی رپورٹ کے مطابق بھارت کی ریاست اڑیسہ میں سندھاپور سے تعلق رکھنے والی کبڈی ٹیم ایک ٹورنامنٹ میں شرکت کے بعد واپس اپنے گاؤں آ رہی تھی کہ تیز رفتاری کے باعث الٹ کر گہری کھائی میں جا گری۔ حادثے میں کبڈی ٹیم کے 8 کھلاڑی ہلا ...
اڑیسہ کے ٹیسٹ رینج سے کیا گیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ 7.5 میٹر لمبے اس میزائل نیویگیشن سسٹم، جدید کمپیوٹر اور ایک الیکٹرومکینیکل ایکٹیویٹر سے لیس ہے اور یہ کسی بھی بیلسٹک میزائل کا تعاقب کرکے اس کو ہوا میں ہی تباہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
رپورٹس میں میزائل کی اس آزمائش میں کامیاب یا ناکام ہونے کا ذ ...
اڑیسہ کے چاندی پور مرکز سے صبح تقریبا 9.40 پر لانچ کیا گیا۔ اس دوران ڈی آر ڈی او کے کئی سائنس داں بھی وہاں موجود تھے۔
ہندوستان میں بنے دو انجنوں والے پرتھوی -2 میزائل 8.56 میٹر طولانی، 1.1 میٹر عریض اور 4600 کلوگرام وزنی ہے۔ یہ دشمنوں کو دھوکہ دینے کے بھی قابل ہے۔ پرتھوی -2 میزائل 483 سیکنڈ میں پرو ...
اڑیسہ کے شہر بھونیشورکے بڑے پرائیویٹ ہسپتال کے آئی سی یو میں پیر کی رات آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا۔ الوقت - اڑیسہ کے شہر بھونیشورکے بڑے پرائیویٹ ہسپتال کے آئی سی یو میں پیر کی رات آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا۔
اس حادثے میں کم سے کم 17 لوگوں کے مارے جانے کی خبر ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق آگ شارٹ س ...
اڑیسہ کے ملكان گری میں پیر کو سیکورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپوں میں دو اہم ماؤنواز رہنماؤں سمیت 24 ماؤنواز ہلاک ہو گئے۔
یہ نکسلیوں کے لئے ایک بہت بڑا نقصان سمجھا جا رہا ہے۔ ملكان گری کے پولیس سپرنٹنڈنٹ متربھان مہاپاترا نے بتایا کہ آندھرا پردیش - اڑیسہ سرحد پر دور دارز کے علاقے چتركونڈا میں یہ جھڑپ ...