:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

داعش نے 13 افراد کو زندہ دفن کر دیا

Friday 30 September 2016
داعش نے 13 افراد کو زندہ دفن کر دیا

الوقت - دہشت گرد گروہ داعش نے عراق کے موصل سٹی میں سوشل میڈیا کے 13 اہلکاروں کو زندہ دفن کر دیا۔

سومريہ خبر رساں ایجنسی کے مطابق داعش کے دہشت گردوں نے موصل میں 13 سوشل میڈیا اہلکاروں کو پکڑ کر پہلے تو ان سے قبریں کھودنے کے لیے کہا اور بعد میں انہی قبروں میں ان سوشل میڈیا اہلکاروں کو زندہ دفن کر دیا۔

داعش کا الزام ہے کہ عراقی فوج کی طرف سے موصل سٹی کو آزاد کرانے کی مہم کی یہ لوگ حمایت کر رہے تھے۔ ان میڈیا اہلکاروں کو پہلے پکڑا گیا پھر موصل- تلعفر ہائی وے پر لےجاكر ان سے قبریں كھدوائیں گئیں جن میں انہیں زندہ دفن کر دیا گیا۔ عراقی ذرائع کا کہنا ہے کہ داعش نے کچھ افراد  کو اس قسم سے موت کے گھاٹ اتارا ہے۔


واضح رہے کہ عراقی فوج کو گزشتہ ایک سال کے دوران داعش مخالف کارروائیوں میں قابل ذکر کامیابیاں حاصل ہوئي ہیں اور اس نے بہت سے علاقوں کو داعش کے وجود سے پاک کر دیا ہے۔

 عراقی فوج بیجی، تكريت، رمادی اور فلوجہ جیسے شہروں کو داعش کے چنگل سے آزاد کرا چکی ہے۔ عراقی حکام نے وعدہ کیا ہے کہ ملک کی فوج 2016 کے اختتام سے پہلے موصل کو آزاد کرا لے گی۔

ٹیگ :

عراق داعش دہشت گرد موصل زندہ دفن

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے