:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

ہندوستان اور فرانس کے درمیان طیاروں کی خریداری کے معاہدے کو منظوری

Thursday 22 September 2016
ہندوستان اور فرانس کے درمیان طیاروں کی خریداری کے معاہدے کو منظوری

الوقت - ہندوستان کی حکومت نے فرانس کے ساتھ 36 جنگی طیاروں کی خریداری کے سودے کو منظوری دے دی ہے جس پر 7.878 ارب یورو خرچ آئے گا۔ اس پر جمعے کو فرانس کے وزیر دفاع ژیا جین ييوس لی ڈريان کی موجودگی میں دستخط کئے جائیں گے۔
سیکورٹی ذرائع نے بتایا کہ اس جنگی طیاروں کی خریداری پر سابق حکومت کے دور کی قیمت کے مقابلے میں تقریبا 7 کروڑ پچاس لاکھ یورو بچائے جا سکیں گے جسے نریندر مودی حکومت نے مسترد کر دیا تھا۔ اس کے علاوہ اس میں 50 فیصد آف سیٹ کی بھی تجویز رکھی گئي ہے۔  اس کا مطلب یہ ہوا کہ چھوٹی بڑی ہندوستانی کمپنیوں کے لئے کم سے کم تین ارب یورو کا کاروبار اور آفسیٹ کے ذریعے سیکڑوں روزگار کے مواقع فراہم کئے جا سکیں گے۔

رافیل جنگی طیاروں کی فراہمی 36 ماہ میں شروع ہو جائے گی اور یہ معاہدہ دستخط کی تاریخ سے 66 ماہ میں مکمل ہو جائے گا۔ گزشتہ 20 برسوں میں یہ جنگی طیاروں کی خریداری کا پہلا سودا ہوگا۔ اس میں جدید میزائل نصب ہیں جس سے ہندوستانی فضائیہ کو مضبوطی فراہم ہوگی۔
ذرائع نے بتایا کہ حکومت نے جمعرات کو باضابطہ طور پر معاہدے کو منظوری دے دی ہے جس پر جمعے کو فرانس کے وزیر دفاع کی موجودگی میں دستخط کئے جائیں گے۔ فرانس کے وزیر دفاع جمعہ کی شام ہندوستان کا دورہ کریں گے۔  

ٹیگ :

ہندوستان فرانس معاہدہ رافیل طیارہ

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے