:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

سعودی عرب، امریکا کا غلام ہے : عبد الملک الحوثی

Wednesday 21 September 2016
سعودی عرب، امریکا کا غلام ہے : عبد الملک الحوثی

الوقت - یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل اختلافات کو ہوا دے کر عالم اسلام پر اپنا تسلط قائم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

عید غدیر کی مناسبت پر ایک عظیم الشان اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے انصار اللہ کے سربراہ عبدالمالک الحوثی کا کہنا تھا کہ امریکا اور اسرائیل، عالم اسلام کو اس کے اخلاقی، روحانی، ثقافتی و عقیدتی اقدار سے دور کر کے اور اختلافات پیدا کرکے عالم اسلام پر تسلط قائم کرنا چاہتے ہیں۔

انہوں نے سعودی عرب کو امریکا کا غلام قرار دیا اور کہا کہ آل سعود حکومت، عالم اسلام میں اختلافات، قتل وغارت اور جنگ کی ذمہ دار ہے اور امریکی اہداف کی تکمیل کا ذریعہ بنا ہوا ہے۔

انصار اللہ کے سربراہ نے ایک بار پھر کہا کہ یمن پر حملے کی اصل سازش امریکا نے تیار کی تھی اور سعودی عرب کی حکومت نے آنکھ بند کرکے اس پرعمل کرنا شروع کر دیا۔

انہوں نے کہا کہ سعودی عرب دنیا بھر میں اسلام اور مسلمانوں کو بدنام کرنے کے مشن پر عمل پیرا ہے اور ایک آفت کی مانند عالم اسلام کے دامن سے چپک گیا ہے۔

سید عبد ملک الحوثی نے کہا کہ یمن کے عوام غیر ملکیوں کی جارحیتوں کا ڈٹ کر مقابلہ کر رہے ہیں۔ انہوں نے زور دے کر کہا کہ غیر ملکی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے ساتھ ہی ہمیں اقتصادی محاصرے کا بھی مقابلہ کرنا ہوگا۔

ٹیگ :

یمن عوام تحریک انصار اللہ عبد الملک

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے