:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

پاکستان، نماز جمعہ کے دوران دھماکہ، 16 ہلاک

Friday 16 September 2016
پاکستان، نماز جمعہ کے دوران دھماکہ، 16 ہلاک

الوقت - پاکستان کے قبائلی علاقے مہمند ایجنسی میں ہوئے خود کش دھماکے میں 16 افراد جاں بحق جبکہ 23 زخمی ہو گئے۔

پاکستانی ذرائع کے مطابق، مہمند ایجنسی کی تحصیل انبار کے علاقے پائی خان میں نماز جمعہ کے دوران ایک خودکش حملہ آور نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔ دھماکہ جس وقت ہوا اس وقت نماز جمعہ کے لیے شہریوں کی بڑی تعداد جمع تھی۔ سیکورٹی اہلکاروں نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر علاقے کا محاصرہ کر لیا۔ زخمیوں نزدیکی اسپتال میں داخل کرا دیا گيا ہے۔

زخمیوں میں کچھ کی حالت تشویشناک ہے جن کو باجوڑ ایجنسی اور پشاور کے ہسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق دھماکا خود کش تھا، حملہ آور مسجد کے برآمدے میں داخل ہوا اور خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔ دوسری طرف پاکستان کے وزیر ‏اعطم نواز شریف، صدر ممنون حسین، وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے اس دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

ٹیگ :

پاکستان دھماکہ مہمند ایجنسی حملہ

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے