:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

چین کے وزیر خارجہ کی ہندوستان کے وزیر ا‏عظم اور وزیر خارجہ سے ملاقات

Saturday 13 August 2016
چین کے وزیر خارجہ کی ہندوستان کے وزیر ا‏عظم اور وزیر خارجہ سے ملاقات

الوقت - چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے آج وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات اور اپنی ہندوستانی ہم منصب سشما سوراج کے ساتھ گفتگو کی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سشما سوراج کے ساتھ گفتگو کے دوران جوہری سپلائر گروپ کی رکنیت کے لئے ہندوستان کی کوشش اور دیگر علاقائی اور دو طرفہ مسائل پر گفتگو ہوئی ۔

وانگ یی اور سشما سوراج نے سالانہ برکس سربراہی کانفرنس سے وابستہ مسائل پر بھی بات چیت کی۔ برکس سربراہی کانفرنس اکتوبر میں ہندوستان کے شہر گوا میں ہونے جا رہی ہے ۔  وزارت خارجہ کے ترجمان وکاس سورپ نے ٹویٹ کیا '' باہمی اہمیت کے مسائل پر گفتگو ہوئی۔ وزیر خارجہ سشما سوراج نے اپنے چینی ہم منصب وانگ یی سے نئی دہلی میں ملاقات كيساتھ ہی انہوں نے دونوں وزرائے خارجہ کی ملاقات کی ایک تصویر بھی پوسٹ کی ہے۔

تین روزہ ہندوستانی دورے پر آئے وانگ کل گوا گئے تھے جہاں انہوں نے ریاست کے وزیر اعلی لکشمی کانت پرسیكر سے ملاقات کی اور برکس سربراہی کانفرنس کی تیاریوں کے بارے میں گفتگو کی۔ چيني وزیر خارجہ کل رات نئی دہلی پہنچے۔

ٹیگ :

چین ہندوستان ملاقات وانگ یی وزیر اعظم سشما سوراج

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے