:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

عراق، داعش کا بم بنانے کا کارخانہ تباہ، کئی سرغنہ ہلاک

Thursday 11 August 2016
عراق، داعش کا بم بنانے کا کارخانہ تباہ، کئی سرغنہ ہلاک

الوقت - عراقی فوج کے جنگی طیاروں نے ملک کے شمالی علاقے میں داعش کے بم بنانے کے سب سے بڑے ٹھکانے کو تباہ کر دیا جس میں متعدد دہشت گرد مارے گئے۔

عراقی جنگی طیاروں نے بدھ کو صوبہ نینوا میں داعش کے ایک ٹھکانے کو تباہ کیا جس میں بڑی تعداد میں بم بنائے جاتے تھے۔ اس حملے میں دس دہشت گرد مارے گئے۔ اس درمیان داعش کے دہشت گردوں نے حویجہ شہر میں واقع بكارہ چھاؤنی میں بیس عراقی نوجوانوں کو آگ میں زندہ جلا دیا۔ نینوا صوبے کے ایک قبائلی سردار نائف نعيمي نے بتایا کہ داعش کے دہشت گرد حویجہ کی عورتوں کو اس گروہ میں شامل ہونے کے لئے مجبور کر رہے ہیں اور اس گروہ کی جانب سے حویجہ شہر کا محاصرہ کئے جانے کی وجہ سے اگلے چند دنوں میں اس شہر میں انسانی المیہ رونما ہو سکتا ہے۔

 عراقی پارلیمنٹ میں صوبہ كركوک کے رہنما محمد تمیم نے بھی کہا کہ حویجہ کے لوگوں کے سامنے ایک انسانی المیہ ہے جو داعش کے دہشت گردوں کے ہاتھوں سامنے آئے گا کیونکہ گزشتہ صرف چار دنوں میں داعش کے ہاتھوں اس شہر کے 112 لوگ مارے جا چکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ داعش نے بم اور بارودی سرنگیں لگا کر لوگوں کو شہر سے فرار ہونے سے روک رکھا ہے۔

ٹیگ :

عراق داعش دہشت گرد ہلاک فوج

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے