:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

شام، منبج کا علاقہ دہشت گردوں سے آزاد

Saturday 6 August 2016
شام، منبج کا علاقہ دہشت گردوں سے آزاد

الوقت - شام میں کرد ڈیموکریٹک فورس نے اس ملک کے شمالی شہر منبج کو داعش کے وجود سے پاک کر دیا ہے۔

سیرین ابزرویٹری فار ہیومن رائٹس نے ہفتے کو رپورٹ دی ہے کہ صوبہ حلب میں واقع منبج شہر پر مکمل طور شام کے کرد ڈیموکریٹک فورس کا کنٹرول ہے۔31  مئی سے کرد ڈیموکریٹک فورس منبج شہر کو آزاد کرانے کی مہم میں مصروف تھی۔ کرد ڈیموکریٹک فورسے میں کرد اور عرب فورس شامل ہیں۔ دوسری طرف شمالی صوبے حلب میں شامی فوج کے ہاتھوں 300 سے زیادہ دہشت گرد مارے گئے۔ خبر رساں ایجنسی سانا کے مطابق، دہشت گرد گروہوں نے مسلسل چوتھے روز حلب کے مزارع علاقے میں شامی فوج کے كیڈٹ کالج پر مسلسل تین گھنٹے تک ٹینک اور راکٹ فائر کئے جس کا شامی فوج اور اس کی اتحادی فورسز نے مقابلہ کیا۔ اس دوران 300 سے زیادہ دہشت گرد ہلاک اور زخمی ہوئے۔

شامی فوج نے اس کارروائی میں دہشت گردوں کے 6 ٹینک، آتش گیر مادہ سے بھری تین گاڑیاں اور مشین گن سے لیس بہت سی گاڑی تباہ کئیں ۔

اسی طرح شامی فوجیوں نے رضاکار فورس کے تعاون سے مشرقی شام کے دیرالزور شہر کے شمال مغرب میں واقع تل بروک فوجی علاقے پر داعش کے حملے کو ناکام بنا دیا۔ اس دوران 150 سے زیادہ دہشت گرد مارے گئے۔

ٹیگ :

شام فوج علاقہ داعش دہشت گرد منبج

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے