:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

راج ناتھ سنگ، پاکستانی حکام سے ملاقات نہیں کریں گے

Sunday 31 July 2016
راج ناتھ سنگ، پاکستانی حکام سے ملاقات نہیں کریں گے

الوقت - ہندوستان کے وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ کا پاکستانی حکام سے ملاقات کا کوئی پروگرام نہیں ہے۔

ارنا کی رپورٹ کے مطابق، ہندوستانی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ سارک کانفرنس کے موقع پر وزیر داخلہ کا پاکستانی حکام سے ملاقات کا کوئی پروگرام نہیں ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ کا اس سفر کے دوران مسائل کے حل کے لئے پاکستانی حکام سے ملاقات کا کوئی پروگرام نہیں ہے۔

ہفتے کو ہندوستانی وزارت خارجہ کی جانب سے یہ بیان ایسی صورت میں جاری کیا گیا ہے کہ پاکستانی میڈیا نے کہا تھا کہ اسلام آباد میں ہونے والے سارک کانفرنس کے موقع پر ہندوستانی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ اپنے پاکستانی ہم منصب چودھری نثار علی خان اور وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کریں گے ۔

اس سے پہلے بھی ہندوستانی وزارت خارجہ نے اعلان کیا تھا کہ راج ناتھ سنگھ صرف سارک کانفرنس میں شرکت کے لئے اسلام آباد کا دورہ کریں گے۔

ٹیگ :

ہندوستان پاکستان مذاکرات ملاقات

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے