:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

افغانستان، بدخشاں صوبہ دہشت گردوں کا اڈہ بن گیا

Friday 15 July 2016
افغانستان، بدخشاں صوبہ دہشت گردوں کا اڈہ بن گیا

الوقت - افغانستان کا بدخشاں صوبہ دہشت گردوں کے مرکز میں تبدیل ہو گیا ہے۔

افغانستان کے سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ صوبہ بدخشاں دہشت گردی کا اڈہ بن چکا ہے۔  صوبہ بدخشاں کے گورنر احمد فیصل بیکزاد نے انکشاف کیا ہے کہ سیکڑوں دہشت گرد صوبے میں بڑے بڑے اڈے بنا رہے ہیں۔ انہوں نے افغانستان اور پاکستان کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی سے ملاقات میں کہا کہ موجود  وقت میں 300 سے زائد غیر ملکی دہشت گرد عناصر بدخشاں صوبے میں سرگرم ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ ان عناصر نے ان علاقوں میں دہشت گردی کے اڈے بنا لئے ہیں جہاں طالبان کا قبضہ ہے۔   صوبہ بدخشاں کے گورنر کا مزید کہنا تھا کہ غربت اس صوبے کی سب سے بڑی مشکل ہے اور اس علاقے میں رہنے والے 65  فیصد افراد غربت کی سطح سے نیچے زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔

ٹیگ :

افغانستان بدخشاں طالبان اڈہ قبضہ

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے