:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

اردوغان، داعش کے خود ساختہ بادشاہ ہیں : کرد ماڈل

Sunday 26 June 2016
اردوغان، داعش کے خود ساختہ بادشاہ ہیں : کرد ماڈل

الوقت - کرد نژاد کناڈا کی سابق ماڈل نے ترک صدر رجب طیب اردوغان کو داعش کی خود ساختہ حکومت کا بادشاہ قرار دیا ہے۔

موصولہ خبروں کے مطابق، داعش کے خلاف جنگ میں کرد فوج کے شانہ بشانہ لڑنے والی حنا بوحمان نے ترک صدررجب طیب اردوغان کو تکفیری دہشت گرد گروہ داعش کی نام نہاد خلافت کا بادشاہ قراردیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ شام اور عراق میں داعش کی توسیع میں ترک حکومت کا اہم کردار رہا ہے۔

حنا بوحمان کا کہنا تھا کہ ترکی کی جانب سے داعش کی مدد کو مغربی ذرائع ابلاغ کے ذریعے عام لوگوں تک نہیں پہنچنے دیا جا رہا ہے، یہ بہت ہی شرمناک ہے اور داعش جیسے ناسور کو بروقت ختم نہيں کیا تو یہ مستقبل میں قابو سے باہر ہو جائے گا۔ سابق کرد ماڈل کا کہنا تھا کہ داعش کو وسیلہ بناکر ترک صدر نام نہاد حکومت اسلامی قائم کرنے کا خواب دیکھ رہے ہیں۔

انہوں نے دہشت گردی کے بارے میں مغرب کے دوہرے موقف کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ان ملکوں کے عوام مغربی ممالک کی تخلیق کردہ شیطانیت سےنبرد آ زما  ہیں۔ حنا بوحمان  نے مزید کہا کہ داعش اپنے نظریات پھیلانے کیلئے انٹرنیٹ کا استعمال کرتا ہے جس سے دوسرے ممالک میں اس وحشی گروہ کی سرگرمیاں بڑھ سکتی ہیں۔

ٹیگ :

داعش کرد اردوغان بادشاہ

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے