:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

امریکا، ہلاکتوں کی تعداد 50 ہوگئي

Sunday 12 June 2016
امریکا، ہلاکتوں کی تعداد 50 ہوگئي

الوقت - امریکی ریاست فلوریڈا کے ایک نائٹ کلب میں ہونے والے حملے میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 50 ہوگئی ہے۔

 ذرائع کا کہنا ہے کہ ہتھیاروں سے لیس ایک حملہ آور نے کچھ لوگوں کو یرغمال بنا لیا اور لوگوں پر اندھا دھند گولیاں چلائی۔ حملے میں تقریبا 50 افراد کے ہلاک ہونے اور 53 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے تاہم بعد میں پولیس کے ساتھ ہوئی جھڑپ میں حملہ آور بھی مارا گیا۔ فلوریڈا کے گورنر نے بھی اس حملے کو دہشت گردانہ حملہ قرار دیا ہے۔
اورلینڈو پولیس کے سربراہ جان منا نے کہا کہ حملہ آور کے پاس کسی طرح کا '' مشکوک ساز وسامان 'بھی تھا۔
انہوں نے کہا کہ رات تقریبا دو بجے حملہ آور کی جھڑپ کلب میں تعینات ایک افسر کے ساتھ ہوئی، اس کے بعد وہ کلب کے اندرگھس گیا اور کچھ لوگوں کو یرغمال بنا لیا۔
صبح تقریبا پانچ بجے یرغمالیوں کو چھڑانے کے لئے اسپیشل ویپنس اینڈ ٹیكٹس ٹیم(سوات) بھیجی گئی اور انہی کے ساتھ تصادم میں حملہ آور ہلاک ہوگیا۔  
افسر منا نے کہا کہ ہمیں ابھی تک ہلاکتوں کی صحیح تعداد معلوم نہیں ہے۔ کلب کے اندر تقریبا 50 افراد کی موت ہوئی ہے۔
فلوریڈا کے لاء اینفورسمینٹ محکمہ کے خصوصی ایجنٹ انچارج ڈینی بینکس نے پریس کانفرنس میں کہا کہ اس واقعہ کی تحقیقات دہشت گردانہ حملے کے لحاظ سے کی جا رہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ تحقیقات کی جا رہی ہے کہ یہ دہشت گردی کا مقامی واقعہ ہے یا اس سے بین الاقوامی تار جڑے ہیں اور وہ اکیلا شخص تھا یا نہیں۔

ٹیگ :

امریکا حملہ دہشت گردی نائٹ کلب

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے