:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

داعش کے مقابلے، عراق، ایران، شام اور روس میں مکمل ہماہنگی پر تاکید

Sunday 12 June 2016
داعش کے مقابلے، عراق، ایران، شام اور روس میں مکمل ہماہنگی پر تاکید

عراق کے وزیر خارجہ ابراہیم جعفری نے داعش کے مقابلے میں عراق، ایران، روس اور شام کے درمیان مکمل ہماہنگی پر تاکید کی اور کہا کہ عراق پر امریکی موقف مسلط نہیں کیا جانا چاہئے۔

انہوں نے لبنان کے المیادین ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عراق کو داعش کے مقابل کے تناظر میں ایران، شام اور روس کی مدد کو ضرورت ہے۔ عراقی وزیر خارجہ نے مذکورہ ممالک کے ساتھ عراق کی مکمل ہماہنگی کے جاری رہنے پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ عراق پر امریکی مواقف مسلط نہیں کئے جانے چاہئے۔  

ابراہیم جعفری نے کہا کہ  فلوجہ کی جنگ، موصل کی جنگ سے جدا نہیں ہے اور داعش کے خلاف میدان جنگ کو جدا نہیں کیا جا سکتا۔ ابراہیم جعفری نے دو دن پہلے لبنان کے وزیر اعظم تمام سلام سے ملاقات میں سعودی عرب جیسے ممالک کو ایک بار پھر جواب دیتے ہوئے کہا تھا کہ ایران کی قدس بریگیڈ کے کمانڈر قاسم سلیمانی، دنیا کے مختلف فوجی مشیر کی طرح عراق کی حکومت کی دعوت پر عراق آئے ہوئے ہیں۔

ٹیگ :

ابراہیم جعفری عراق داعش ایران شام عراق روش امریکا ہماہنگی مسلط

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے