:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
رپورٹ

چابہار بندرگاہ کے لئے افغانستان اور ہندوستان کے رہنماؤں کی اہم ملاقات

Sunday 22 May 2016
چابہار بندرگاہ کے لئے افغانستان اور ہندوستان کے رہنماؤں کی اہم ملاقات

الوقت - افغانستان کے صدر محمد اشرف غنی کل تہران پہنچ گئے جبکہ اتوار کو ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی ایران کے دورے پر آ رہے ہیں۔
دوسرے الفاظ میں تہران پیر کو افغانستان کے صدر اور ہندوستان کے وزیر اعظم کا میزبان ہوگا اور تینوں ممالک کے حکام دو طرفہ تعلقات کو مضبوط کرنے اور علاقائی اور بین الاقوامی مسائل کے بارے میں گفتگو کریں گے۔ اسی طرح تینوں ممالک کے رہنما اور افسر دہشت گردی سے مقابلے کے بارے میں بھی خیالات کا ادان- پیش کریں گے۔ تینوں ممالک کے حکام اسی طرح ایران کی چابہار بندرگاہ کے سلسلے میں سہ فریقی معاہدے کو بھی حتمی شکل دیں گے۔ جوہری معاہدے کے نافذ ہونے کے بعد آٹھ صدر، پانچ وزیر اعظم، تین پارلیمنٹ کے اسپیکر اور 14 وزیر خارجہ سیاسی اور تجارتی تعلقات کو مضبوط کرنے کے مقصد سے تہران آ چکے ہیں۔ امید کی جا رہی ہے کہ ہندوستان اور افغانستان کے رہنماؤں کے ایران دورے سے تینوں ممالک کے تعلقات میں نئے باب کا آغاز ہو گا۔ ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر نے بھی تہران آنے سے پہلے کہا ہے کہ ایران اور ہندوستان کے تعلقات میں نئے باب کا آغاز ہو گا۔
ہندوستان کے وزیر اعظم کے اس دورے کی خاص اہمیت ہے کیونکہ اس سے جہاں ايران- ہندوستان اقتصادی تعاون میں توسیع کریں گے وہیں چابهار بندرگاہ کی مرکزیت میں ايران-  ہندوستان- افغانستان تجارتی لین دین میں بھی اس کی خاص اہمیت ہے۔ چابهار بندرگاہ تیار ہو جاتی ہے تو افغان تاجروں کے لئے ایک نیا راستہ کھل جائے گا اور وہ پاکستان کی کراچی بندرگاہ تک محدود نہیں رہیں گے۔
ایران میں امن و سلامتی کا ماحول ہندوستان کے لئے خصوصی دلچسپی کا موضوع ہے کیونکہ یہ راستہ اس کے وسط ایشیا اور افغانستان تک محفوظ رسائی فراہم کر سکتا ہے۔ ہندوستان، چابہار بندرگاہ کے علاوہ بھی تیل، گیس، پیٹرو کیمیکل اور کیمیائی کھاد کے شعبوں میں تعاون بڑھانا چاہتا ہے۔
ایران اور ہندوستان کے علاقے کے دو اہم ممالک ہیں اور مشترکہ علاقائی اور بین الاقوامی مفاد رکھتے ہیں لہذا یہ ملک باہمی تعاون میں توسیع کر کے موجودہ عالمی حالات میں بہت مؤثر کردار ادا کر سکتے ہیں۔

ٹیگ :

ایران افغانستان ہندوستان پاکستان

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے