:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

ہندوستان کا پرتھوی -2 میزائل کا کامیاب تجربہ

Wednesday 18 May 2016
ہندوستان کا پرتھوی -2 میزائل کا کامیاب تجربہ

الوقت - ہندوستان نے بدھ کو جوہری ہتھیار لے جانے کے قابل پرتھوی -2 میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ۔

زمین سے زمین پر مار کرنے والے اس میزائل کو اڑیسہ کے چاندی پور مرکز سے صبح تقریبا 9.40 پر لانچ کیا گیا۔ اس دوران ڈی آر ڈی او کے کئی سائنس داں بھی وہاں موجود تھے۔

ہندوستان میں بنے دو انجنوں والے پرتھوی -2 میزائل 8.56 میٹر طولانی، 1.1 میٹر عریض اور 4600 کلوگرام وزنی ہے۔ یہ دشمنوں کو دھوکہ دینے کے بھی قابل ہے۔ پرتھوی -2 میزائل 483 سیکنڈ میں پرواز کر سکتا ہے اور 43.5 میٹر تک کی بلندی تک جا سکتا ہے۔

یہ میزائل 350 کلومیٹرتک اپنے اہداف کو نشانہ بنا سکتا ہے  اور 500 سے 1000 کلو گرام ایٹمی وار ہیڈز لے جانے کے قابل ہے اور اس میں مائع پروپلشن جڑواں انجن لگے ہیں۔ میزائل کے لانچ کئے جانے پر ڈی آر ڈی او ریڈار، الیكٹروآپٹكل سسٹم سے اس کی نگرانی کی گئی۔

جوہری ہتھیار لے جانے کے قابل  پرتھوی -2 میزائل اپنی جانب آنے والے کسی بھی بیلسٹک میزائل کو تباہ کرنے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے۔ اس میزائل کو 2003 میں ہندوستانی فوج میں شامل کیا گیا تھا۔

ٹیگ :

ہندوستان پاکستان میزائل تجربہ

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے