:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

سعودی عرب، ترکی اور قطر، شام میں دہشت گردوں کی کھلی حمایت کر رہے ہیں : شام

Friday 6 May 2016
سعودی عرب، ترکی اور قطر، شام میں دہشت گردوں کی کھلی حمایت کر رہے ہیں : شام

شام کے وزارت خارجہ نے اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل کے نام اپنے  الگ الگ خطوط میں ایک بار پھر کہا ہے کہ سعودی عرب، ترکی اور قطر، شام میں دہشت گردوں کی حمایت کر رہے ہیں۔


شام کی وزارت خارجہ نے اپنے خطوط میں زور دیا ہے کہ دہشت گردوں کی جانب سے شام کے  صوبہ حلب میں جنگ بندی کی خلاف ورزی نے ایک بار پھر یہ ثابت کر دیا ہے کہ سعودی عرب، ترکی اور قطر دہشت گردوں کی حمایت کر رہے ہیں اور وہ سلامتی کونسل کی قراردادوں پر عمل نہیں کر رہے ہیں۔
شام کی وزارت خارجہ کے خط میں کہا گیا ہے کہ وسیع کوششوں کے بعد حلب میں جنگ بندی نافذ ہوئی ہے لیکن تھوڑی ہی دیر بعد دہشت گرد گروہوں نے الخالديہ، الزہرہ، السلیمانيہ، صلاح الدین، العزیزیہ اور میدان سمیت حلب کے مختلف رہائشی علاقوں پر مارٹر گولوں اور ميزائلوں سے حملے شروع کر دیئے۔
اس خط کے مطابق دہشت گرد گروہ داعش نے حمص میں بھی موٹر سائیکل اور کار بم کا دھماکہ کرکے 12 عام شہریوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا جبکہ یہ حملے ریاض، انقرہ اور دوحہ کی ہدایت پر اور جنگ بندی کو مضبوط کرنے کی کوششوں اور جنیوا مذاکرات کو ناکام بنانے کے مقصد سے کئے گئے ہیں۔

شام کی وزارت خارجہ کے اس خط میں زور دیا گیا ہے کہ ان دہشت گردانہ حملوں سے دہشت گردوں کا مقابلہ اور شامی فریقوں کے درمیان مذاکرات اور سیاسی راہ سے متعلق دمشق کے عزم اور فیصلے پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔

ٹیگ :

داعش شام حملہ سعودی عرب قطر ترکی

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے