:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
سائنس اور ٹکنالوجی

ہارٹ اٹیک کی ان علامتوں سے 80 فیصد افراد ہیں ناواقف

Wednesday 13 April 2016
ہارٹ اٹیک کی ان علامتوں سے 80 فیصد افراد ہیں ناواقف

الوقت - برٹش ہارٹ فاﺅنڈیشن کی تحقیق سے پتا چلا ہے کہ 50 فیصد افراد جو ہارٹ اٹیک کا شکار ہوتے ہیں، ایک گھنٹے تک طبی امداد کی ضرورت اس لئے محسوس نہیں کرتے کیونکہ انہیں لگتا ہے کہ وہ بد ہضمی یا کوئی دوسری چيز کا شکار ہوئے ہیں۔  

برطانیہ میں ہونے والی تحقیق میں دعوی کیا ہے کہ بیشتر افراد ہارٹ اٹیک کی علامات سے واقف ہی نہیں ہیں جو متلی، جبڑے میں درد، ٹھنڈے پسینے یا بہت زیادہ پسینہ آنا اور سر میں ہلکا درد وغیرہ ہیں۔

تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ 100 میں سے اسی افراد اس بات کو سمجھنے میں ناکام رہتے ہیں کہ انہیں ہارٹ اٹیک ہوا ہے جبکہ ایک تہائی افراد اسے بدہضمی سمجھتے ہیں۔

تحقیق میں کہا گیا ہے کہ دل کے دورے کے ایک گھنٹے کے اندر اگر طبی رہنمائی لی جائے تو دل کے ممکنہ نقصان پر قابو پانا کافی آسان ہوتا ہے۔

محققین کے مطابق یہ انتہائی تشویشناک امر ہے کہ لوگ محض سینے میں درد یا دم گھٹنے کو ہارٹ اٹیک کی علامت سمجھتے ہیں۔

ان کے مطابق ہارٹ اٹیک کے بعد ہر ایک سیکنڈ بہت اہمیت رکھتا ہے اور جتنا جلد لوگ طبی امداد کے لیے رجوع کریں گے، صحت یابی کا امکان بھی اتنا زیادہ ہوگا۔ محققین کا کہنا ہے کہ ہارٹ اٹیک کی دیگر علامات کو کسی اور بیماری کا نتیجہ نہیں سمجھنا چاہئے اور طبی امداد  میں تاخیر نہیں کرنا چاہئے۔ 

ٹیگ :

ہارٹ اٹیک طب طبی برطانیہ تحقیق

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے