:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

برسلز حملہ آور، ایٹمی بجلی گھر کو اڑانا چاہتے تھے

Thursday 24 March 2016
برسلز حملہ آور، ایٹمی بجلی گھر کو اڑانا چاہتے تھے

الوقت - برسلز کے حملہ آور ملک کے ایٹمی بجلی گھر پر بھی حملہ کرنے کا ارادہ رکھتے تھے۔

بیلجیئم کے ایک اخبار درنیر ہوری نے رپورٹ دی ہے کہ برسلز کے حملہ آور خالد اور ابراہیم البکراویی، ملک کے ایٹمی بجلی گھر پر بھی حملہ کرنا چاہتے تھے۔

اخبار لکھتا ہے کہ پیرس حملوں کے ماسٹر مائنڈ صلاح عبد السلام کی گرفتاری کی وجہ سے دہشت گرد اپنے منصوبے کو وقت سے پہلے انجام دینے پر مجبور ہوگئے۔ بیلجیئم کا یہ اخبار لکھتا ہے کہ ان دونوں دہشت گرد بھائیوں نے بیلجیئم ایٹمی تحقیقاتی پروگرام کے انچارج کے گھر کے سامنے خفیہ کیمرہ نصب کر دیا تھا۔ حاصل شدہ ثبوتوں سے پتا چلتا ہے کہ جس گروہ نے پیرس حملوں کو انجام دیا تھا جس میں 130 افراد جاں بحق ہوئے تھے، اسی نے برسلز حملوں کی منصوبہ بندی کی تھی جس میں 34 افراد جاں بحق اور 270 زخمی ہوئے۔ بتایا گیا ہ کہ داعش کے ایک رکن محمد بقالی کے گھر پر بیٹھ کر داعش کے ارکان، بیلجیئم ایٹمی تحقیقاتی پروگرام کے انچارج کی آمد  و رفت پر نظر رکھتے تھے۔ اخبار نے جو اطلاعات فراہم کی ہے اس کی بنیاد پر البکراوی برادرز نے خفیہ کیمرہ نصب کیا تھا اور بیلجیئم ایٹمی تحقیقاتی پروگرام کے انچارج کی آمد و رفت پر نظر رکھتے تھے۔

ٹیگ :

داعش حملہ برسلز

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے