:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

ہندوستان سے ناراض نیپالی وزیر اعظم چین کے دورے پر

Monday 21 March 2016
ہندوستان سے ناراض نیپالی وزیر اعظم چین کے دورے پر

الوقت - نیپال کے وزیر اعظم کے پی شرما اولی اتوار کو پہلے سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے۔
چین کی اعلی قیادت کے ساتھ ملاقات سے پہلے 64 سالہ نیپالی وزیر اعظم نے چین کے ساتھ نیپال کے تعلق کو ہمالیہ کی طرح بلند قرار دیا اور کہا کہ ہمالیہ دونوں ممالک کی دوستی کی علامت ہے۔
انہوں نے کہا کہ ان کے ایک ہفتے کے دورے کا بنیادی مقصد، بیجنگ سے تعاون اور نیک نیتی کا حصول ہے۔ انہوں نے چینی وزیر اعظم لی کنگ کی دعوت پر بیجنگ کا دورہ کیا ہے۔  50 رکنی وفد کے ساتھ پہنچے اولی نے چین کی سرکاری خبر ایجنسی شینہوا سے گفتگو میں کہا کہ چین کے ساتھ ٹرانزٹ اور نقل و حمل سے متعلق معاہدوں پر دستخط کئے جا سکتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ نیپال، چین کی بندرگاہوں کو استعمال کرنے کو بے چین ہے۔ انہوں نے کہا کہ دونوں ملک قریبی تعاون کے ساتھ کام کر رہے ہیں۔ نیپال، چین کا ایک چھوٹا پڑوسی ملک ہے اور ایشیا میں ترقی کے معاملے میں تھوڑا پیچھے رہ گیا ہے لیکن میرا خیال ہے کہ نیپال کو اقتصادی محاذ پر چین کی ترقی سے فائدہ ہو سکتا ہے۔
واضح رہے کہ نیپالی وزیر اعظم کے چین کے دورے کے دوران ٹرانزٹ اور ایندھن برآمد سمیت کئی اہم معاہدوں پر دستخط ہو سکتے ہیں۔ قابل ذکر ہے کہ نیپال میں نئے آئین کی تشکیل کے بعد ہندو‎ستان اور نیپال کے تعلقات میں کشیدگی پیدا ہو گئی ہے۔

ٹیگ :

ہندوستان نیپال چین وزیر اعظم

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے