:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

دنیا کی سب سے بڑی بینک چوری کے بعد گورنر نے استعفی دے دیا

Thursday 17 March 2016
دنیا کی سب سے بڑی بینک چوری کے بعد گورنر نے استعفی دے دیا

الوقت - بنگلہ دیش کے غیر ملکی کرنسی کے ذخائر سے ہیکروں نے 10 کروڑ ڈالر اڑا لئے۔ اس واقعہ کے بعد 64 سالہ گورنر عطا الرحمن نے وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد  سے ملاقات کے بعد استعفی دے دیا۔

بنگلہ دیش کے مرکزی بینک کے گورنر عطا الرحمن سے استعفی لے لیا گیا۔ بینک کے اکاؤنٹ سے 101 ملین ڈالر کی چوری ہوئی تھی۔ اسے دنیا کی سب سے بڑی بینک چوری بتایا جا رہا ہے۔ رحمان نے منگل کو وزیر اعظم شیخ حسینہ کو اپنا استعفی دے دیا۔  اس معاملے کی تحقیقات کے لئے حکومت نے تین رکنی اعلی اختیار حاصل کمیٹی قائم کی ہے۔ وزیر اعظم کے میڈیا انچارج احسان الکریم نے بتایا کہ رحمان نے شیخ حسینہ سے ملاقات کر کے انہیں استعفی دے دیا۔  وہ گزشتہ سات برسوں سے بنگلہ دیش بینک کے سربراہ تھے۔

وزیر خزانہ نے پیر کو ان سے استعفی دینے کے لئے کہا تھا۔ سابق خزانہ سکریٹری فضل کبیر کو نیا گورنر مقرر کیا گیا ہے۔ وہ اگلے ہفتے سے ذمہ داری سنبھالےگے۔ ذرا‏ئع کا کہنا ہے کہ تحقیقات کمیٹی کا صدر بنگلہ دیش بینک کے سابق گورنر فراش الدین کو بنایا گیا ہے۔ اس تحقیقاتی کمیٹی کو سیکورٹی غلطی کے لئے احتساب طے کرنے کی ذمہ داری بھی سونپی گئی ہے۔
 

واضح رہے کہ بنگلہ دیش بینک کا فیڈرل ریزرو بینک آف نیویارک میں اکاونٹ ہے۔  ہیکروں نے چار فروری کو اس اکاؤنٹ سے 101 ملین ڈالر چرا لئے۔  چوری کی رقم میں سے 81 ملین فلپائن اور 20 ملین ڈالر کو سری لنکا میں جوا کھیلنے میں استعمال کیا گیا ۔ اس میں چین نژاد فلپائن شہری کا ہاتھ ہونے کی بات سامنے آئی ہے۔

ٹیگ :

بنگلادیش ڈالر چوری بینک

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے