نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
یرموک کیمپ میں تبدیل کردیں گے۔
شام میں زخمی ہونے والے دہشت گردوں کا علاج بھی اسرائیل کے مختلف اسپتالوں میں کیا جارہا ہے۔اسرائیل اپنے مذموم مقاصد کیلئے دھشتگرد گروہ داعش کو استعمال کر رہا ہے۔
اسرائیل نے شام میں سرگرم دہشت گرد عناصر کو فراہم ہونے والی امداد میں اضافہ کردیا ہے۔ یاد رہے صیہونی حکومت ما ...
یرموک ہسپتال میں پیش آیا۔ یہ عراق کا سب سے بڑا میٹرنٹی ہسپتال ہے۔ اس واقعے میں تین بچے پھیپھڑوں میں دھواں بھر جانے کی وجہ سے بے ہوش ہوگئے تھے تاہم انہیں زندہ بچا لیا گیا۔
عراقی وزارت صحت کے ترجمان نے بتایا کہ ہسپتال میں آگ شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگی تھی اور ہسپتال میں دھواں بھر جانے کی وجہ سے 11 نوزائ ...
شام کے دارالحکومت دمشق کے جنوب میں واقع يرموک کیمپ میں داعش اور النصرہ فرنٹ کے دہشت گردوں میں درمیان شدید جھڑپیں شروع ہوگئی ہیں۔ الوقت - شام کے دارالحکومت دمشق کے جنوب میں واقع يرموک کیمپ میں داعش اور النصرہ فرنٹ کے دہشت گردوں میں درمیان شدید جھڑپیں شروع ہوگئی ہیں۔
ارنا کی رپورٹ کے مطابق دمشق کے جن ...