نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
یادداشتیں تھوڑی سی کمزور ہوتی ہیں لیکن انھیں یاد رکھنا چاہیے کہ ستمبر 2014 میں
اتفاق رائے سے کراچی آپریشن کا فیصلہ کیا گیا تھا.
وزیراعظم نے اس عزم
کا اظہار کیا کہ کراچی آپریشن کو درمیان میں نہیں چھوڑیں گے اور اسے مکمل کرکے دم
لیں گے۔
یادداشتوں پر دستخط کیے ہیں۔ الوقت کی رپورٹ کے مطابق ایران اور چین کے درمیان تعاون کے معاہدوں اور یادداشتوں پر دستخط کی تقریب ہفتے کے روز تہران کے ایوان صدر میں منعقد ہوئی جس میں صدر حسن روحانی اور صدر شی جین پینگ کے علاوہ دونوں ملکوں کے اعلی حکام بھی موجود تھے۔
شاہراہ ریشم کے قیام اور اسے اقتصادی ر ...
یادداشتوں پر دستخط ہوئے ہیں اور جن میں یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ انرجي، ٹکنالوجی، تعلیمی اور ثقافتی وغیرہ شعبوں میں تعاون کیا جائے گا، کیونکہ لوگوں کے درمیان رابطے سے جو دوری ہے اسے دور کیا جا سکتا ہے، کیونکہ بعض ایسی قوتیں موجود ہیں عالمی سطح پر جو ایران اور پاکستان کے تعلقات کو بہتر ہوتے نہیں د ...
یادداشت پر دستخط کرتے ہوئے فوجی تعلقات پر زور دیا۔
ترکی کے وزیر دفاع ’’فکری ایشکیک‘‘ نے3 جون کے اسلام آباد دورے پر اپنے پاکستانی ہم منصب سے ملاقات کی۔
ترکی کے حریت ڈیلی نیوز نے آبدوزوں کو نوع’’B90 خالد‘‘ بیان کیا ہے۔
اسی طرح ...
یادداشت پر دستخط کر دیئے جس کےبعد دونوں ملک شنگھائی تعاون تنظیم کے مستقل رکن بن گئے۔
میمورینڈم آف آبلیگیشنز یعنی ذمہ داریوں کی یادداشت پر دستخط تاشقند میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس کے دوران ہوئے۔ ذمہ داریوں کی یادداشت پر شنگھائی تعاون تنظیم کے 6 رکن ممالک کے وزرائے خارجہ، تنظیم کے ...
امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق کے مطابق غذا میں پالک اور انڈے کی زردی کا استعمال کرکے یاداشت کو اچھا رکھا جا سکتا ہے۔ الوقت - امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق کے مطابق غذا میں پالک اور انڈے کی زردی کا استعمال کرکے یاداشت کو اچھا رکھا جا سکتا ہے۔
الینوائے یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق پالک اور ا ...
یادداشت کمزور ہے اور جو پڑوسیوں کی قدر نہیں کرتا۔ الوقت - ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ترکی کے اعلی حکام کی حالیہ ایران مخالف پالیسیوں پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے ترکی کو ایک ایسا پڑوسی ملک قرار دیا ہے جس یادداشت کمزور ہے اور جو پڑوسیوں کی قدر نہیں کرتا۔
محمد جواد ظریف نے تہران سے شائع ہونے و ...