نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ہیروشیما کا تانا بانا بنا ہوگا کیونکہ 1945 میں ہیروشیما اور ناگاساکی پر ایٹم بم پھینکے جانے کے بعد سے کسی امریکی صدر کو جاپان کے ان دو شہروں کے دورے کی توفیق نہیں ہوئی تھی۔
چونکہ سات دہائیوں کے طویل عرصے میں اوباما اولین صدر ہیں جو اپنی صدارت کے آخری حصے ہی میں سہی، ہیروشیما کا دورہ کر رہے ہیں اس ...
ہیروشیما شہر کے اپنے تاریخی دورے کے دوران دنیا کے پہلے ایٹمی حملے کے متاثرین کو جمعے کے روز کو خراج عقیدت پیش کیا۔ الوقت - امریکی صدر باراک اوباما نے جاپان کے ہیروشیما شہر کے اپنے تاریخی دورے کے دوران دنیا کے پہلے ایٹمی حملے کے متاثرین کو جمعے کے روز کو خراج عقیدت پیش کیا۔ جاپان کے دورے کے دو ...
ہیروشیما پر امریکی ایٹمی بم کے حملے کی 71 ویں برسی منا رہا ہے۔ الوقت - جاپان، ہیروشیما پر امریکی ایٹمی بم کے حملے کی 71 ویں برسی منا رہا ہے۔
جاپان میں ہیروشیما شہر میں ہزاروں لوگوں نے 6 اگست 1945 کو اس شہر پر امریکا کی ایٹمی بمباری سے مرنے والوں کو یاد کیا۔
سنیچر کی تقریب میں اس بمباری میں مارے ج ...