نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ہتھیار اٹھا کر ایران کی حکومت کے خلاف اٹھ کھڑے ہونا چاہئے۔
تکفیری دہشت گرد گروہ نے ایران کے کچھ سنی مذہبی رہنماؤں اور ارکان پارلیمنٹ کی تصاویر جاری کر کے انہیں کافر قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ یہ لوگ ایران کی رافضی حکومت سے تعاون کر رہے ہیں۔
داعش کا یہ ویڈیو ایسے وقت میں سامنے آیا ہے کہ جب عرا ...
ہتھیار بھی برآمد ہوئے ہیں۔ عسکریت پسندوں سے تصادم کے دوران ہی علاقے میں پر تشدد مظاہرے شروع ہو گئے۔ بے قابو ہجوم کو روکنے کے لئے پہلے آنسو گیس کے گولے داغے گئے۔ کشیدگی روکنے کے لئے پہلے پولیس نے ہوائی فائرنگ بھی کی لیکن جب حالات پر کنٹرول نہیں ہوا تو پولیس کو فائرنگ کرنی پڑی جس میں تین افراد جاں بحق ...
ہتھیاروں کی ٹیكنالوجي سے لیس کر لے اور اسی لئے اس نے ایٹمی شعبے میں اپنی کاروائیاں تیز کر دی ہیں۔ جوہری ہتھیاروں کے پھیلاؤ سے متعلق امور پر نظر رکھنے والی اس تنظیم نے بتایا ہے کہ سعودی عرب جوہری شعبے کے ابتدائی مرحلے میں ہے اور اس نے ایران سے مقابلے کے لئے تیزی سے جوہری توانائی حاصل کرنے کے لئے کوشش ...
ہتھیاروں کا نہ تو استعمال کیا اور نہ مستقبل میں کبھی کرے گی۔
شامی حکومت کے مخالفین اور دہشت گردوں سے متعلق میڈیا نے منگل کو دعوی کیا تھا کہ کچھ جنگی طیاروں نے سرین گیس سے ملتے جلتے مواد سے ملے ميزائلوں سے صوبہ ادلب کے خان شیخون شہر پر حملہ کیا۔
شامی حکومت کے مخالفین اور دہشت گردوں نے ان جنگی طیارو ...
ہتھیاروں کا استعمال کر رہے ہیں۔ الوقت - روس نے ایک بار پھر کہا ہے کہ شام میں دہشت گرد ہی کمیائی ہتھیاروں کا استعمال کر رہے ہیں۔
روس کی وزارت دفاع کے ترجمان ایگور کوناشنکوف کا کہنا ہے کہ دہشت گرد ہی شام میں کیمیائی ہتھیار استعمال کر رہے ہیں۔ انہوں نے بدھ کے روز یہ بیان دیا۔ انٹر فیکس خبر رساں ایجنسی ...
ہتھیار استعمال نہیں کئے ہیں
بیان میں کہا گیا ہے کہ کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کے ذمہ دار، دہشت گرد اور ان کے حامی ہیں جو اپنے مقاصد کی تکمیل کے لئے عام شہریوں کی جان سے کھیل رہے ہیں۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ کیمیائی حملہ ایسی حالت میں کیا گیا ہے کہ جب دہشت گردوں کو بری طرح ناکامی مل رہی ہے اور اس ل ...
ہتھیار فروخت کرنے اور تجارت کے مسئلے کو ہی پیش نظر رکھا ہے جبکہ یہ ملک کے داخلی قانون کی کھلی خلاف ورزی ہے۔
اس رپورٹ میں آیا ہے کہ برطانیہ کی وزیر اعظم، یمن میں انسانی المیے کو نظر انداز کرتے ہوئے کوشش کر رہی ہیں کہ سعودی عرب کے ساتھ تجارتی تعلقات میں کسی بھی قسم کی رکاوٹ نہ رہے۔
گارڈین اخبار لکھت ...
ہتھیاروں کا استعمال کیا ہے۔ انہوں نے شام پر حملے کی خبر سامنے آنے کے فورا بعد کہا کہ میں نے شعيرات ہوائی چھاؤنی پر محدود حملے کا حکم دیا ہے کیونکہ شام میں کیمیائی حملے یہیں سے شروع ہوئے ہیں۔
ٹرمپ نے کہا کہ کیمیائی حملوں کے استعمال اور توسیع کو روکنا امریکہ کے قومی مفادات کے مطابق ہے۔ امریکی صدر نے ...
ہتھیاروں کی سب سے بڑی قربانی کی حیثیت سے اس قسم کے حملوں کی مذمت کرتا ہے لیکن اسی کے ساتھ وہ اس بہانے ایک طرفہ اقدامات کو خطرناک اور تباہ کن سمجھتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم شام پر امریکہ کے میزائل حملے کی سخت مذمت کرتے ہیں اور ہمارا خیال ہے کہ اس قسم کے حملے شام میں ختم ہوتے جا رہے کہ دہشت گردوں کو طا ...