نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
گرمسیر کے باشندوں نے بھی کر دی ہے تاہم ہلمند صوبہ کے گورنر کے ترجمان عمر زواک نے بتایا کہ اب بھی طالبان اور سیکورٹی اہلکاروں میں شدید جنگ ہو رہی ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ خانشین پر اب تک طالبان کا قبضہ نہیں ہوا ہے اور ہمارے فوجی اب بھی جنگ کر رہے ہیں۔ یہ ایسی حالت میں ہے کہ صوبہ ہلمند میں افغان فوج کے ...
گرمسیر شہر کو چھوڑ دیا ہے۔ الوقت - افغانستان کے ہلمند کی صوبائی کونسل کے سربراہ کریم اتل نے کہا ہے کہ فوج نے بغیر کسی مزاحمت کے گرمسیر شہر کو چھوڑ دیا ہے۔
پیژاک خبر رساں ایجنسی کے حوالے سے مہر نیوز ایجنسی نے رپورٹ دی ہے کہ افغان سیکورٹی اہلکاروں کا کہنا ہے کہ ہلمند صوبے کے گرمسير علاقے پر طالبان کا ...