نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ترکی میں روس کے سفیر اینڈرے كارلوف کو انقرہ میں گولی مار کر قتل کر دیا گیا ہے۔ الوقت - ترکی میں روس کے سفیر اینڈرے كارلوف کو انقرہ میں گولی مار کر قتل کر دیا گیا ہے۔
روسی وزارت خارجہ نے اس بات کی تصدیق کی ہے۔ اس سے پہلے گولی لگنے سے وہ شدید زخمی ہو گئے تھے اور انہیں ہسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔
...
کارلوف کو دو دشنبہ کو اس وقت فائرنگ کرکے ہلاک کر دیا گیا جب وہ انقرہ میں ایک آرٹ گیلری کے پروگرام کو خطاب کر رہے تھے۔ ان پر فائرنگ کرنے والا مولود مرت آلتین تاش نامی سیکورٹی اہلکار تھا۔ اس واقعے کے بعد، اس واقعے کا متعدد تجزیہ کیا گیا خاص طور پر اس حمل کے کا مقاصد ہیں۔ کچھ افراد کا کہنا ہے کہ اس قتل ...
کارلوف کے قتل کے بعد دہشت گردی کے خطرے میں اضافہ کی وجہ سے ترک شہریوں کے لئے ویزا قانون ختم کرنے کے بارے میں ہونے والے مذاکرات کو ملتوی کر دیا گیا ہے۔
اس روزنامے نے بدھ کو روس کے ایک سفارتکار کے حوالے سے لکھا کہ ماسکو حکومت نے ترکی کی جانب سے مزید سیکورٹی مہیا کرانے تک ترک شہریوں کے لئے ویزا قانون ...
ابتدائی تفتیش سے پتا چلتا ہے کہ روسی سفیر کا قاتل، 2015 میں حلب گیا تھا اور اس کا علم ترک حکومت کو تھا ۔ الوقت - ابتدائی تفتیش سے پتا چلتا ہے کہ روسی سفیر کا قاتل، 2015 میں حلب گیا تھا اور اس کا علم ترک حکومت کو تھا ۔
موصولہ رپورٹ کے مطابق وہ دہشت گرد گروہ نصرہ فرنٹ کے دہشت گردوں کے ساتھ مل کر شام ...