نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ڈیوائس کے ذریعے کیا گیا جس میں 4 سے 5 کلو بارودی مواد استعمال کیا گیا۔
دھماکے کے بعد پولیس اور ایف سی کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا۔
زخمی ایف سی اہلکاروں اور بچے کو سول ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ایک اہلکار کی حالت تشویشناک بتائی گئی۔
وا ...
ڈیوائس ساتھ لے کر سفر پر پابندی عائد کر دی ہے۔ الوقت - سات مسلم ممالک پر امریکہ میں داخلے پر عائد پابندی کے بعد امریکی حکومت نے آٹھ ممالک کے شہریوں پر لیپ ٹاپ، آئی پیڈ، کیمرے اور زیادہ تر الیکٹرانک ڈیوائس ساتھ لے کر سفر پر پابندی عائد کر دی ہے۔
امریکی حکومت نے ابھی تک یہ واضح نہیں کیا ہے کہ اس پابن ...
ڈیوائس کا استعمال کیا گیا جس کے نتیجے میں بیس افراد زخمی ہو گئے۔
مقامی میڈیا فونٹینكا نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ دھماکے کے بعد تین میٹرو اسٹیشنوں کو بند کر دیا گیا۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق ایمرجنسی سروس کے ذرائع نے دھماکے میں دس افراد کے مارے جانے کی تصدیق کی ہے۔ روسی صدر ولاديمير پوتين ...