نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنا ووٹ بینک بڑھانے کے لیے مسلمانوں کے خلاف نیا شوشہ چھوڑ دیا۔ الوقت کی رپورٹ کے مطابق پیرس حملوں کے بعد ایک طرف جہاں فرانسیسی صدر فرانسوا اولاند نے داعش کے خلاف حملوں میں تیزی لانے کا اعلان کیا تو دوسری طرف امریکی صدارتی انتخابات کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی نجی ٹی وی چینل کے مارن ...
ڈونلڈ ٹرمپ مسلمانوں کے خلاف زہر اگل رہے ہیں کبھی وہ مسلمانوں کی نگرانی کی بات کرتے ہیں تو کبھی کہتے ہیں کہ امریکا میں مسلمانوں کا ڈیٹا بیس بنایا جائے اور اب انہوں نے امریکا میں مسلمانوں کے داخلے پر ہی پابندی کی بات کی ہے۔ الوقت کی رپورٹ کے مطابق اپنے ایک انٹرویو میں ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ امریکا ...
ڈونلڈ ٹرمپ کو مسلمانوں کے خلاف بیان پر ہر جانب سے تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے اور ان کے برطانیہ میں داخلے پر پابندی سے متعلق آن لائن پٹیشن پراب تک 3 لاکھ سے زائد افراد کی جانب سے دستخط کیے جاچکے ہیں۔ الوقت کی رپورٹ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف اسکاٹ لینڈ کی شہری 69 سالہ سوزین کیلی کی جانب سے پیش کی ...
ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ رات گئے جاری رہا۔ دوسری جانب چار لاکھ لوگوں نے ٹرمپ کے برطانیہ میں داخلے کے خلاف قرارداد پر دستخط کر دیئے۔ الوقت کی رپورٹ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کے کاروباری مرکز ٹرمپ ٹاور کے باہر ہوئے احتجاج میں مختلف نسلوں اور ملکوں کے لوگوں نے حصہ لیا۔ مظاہرین نے تارکین وطن کو پنا ...
ڈونلڈ ٹرمپ کے انتخابی جلسے میں مخالفین نے شدید احتجاج کیا، شدید احتجاج کے دوران ڈونلڈ ٹرمپ نے مظاہرین کو باہر نکلوا دیا۔ ~~الوقت کی رپورٹ کے مطابق مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز بیانات دینے کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے، برلنگٹن میں ریپبلکن کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے انتخابی جل ...
ڈونلڈ ٹرمپ کو شکست دے دی ہے۔ ~~الوقت کی رپورٹ کے مطابق صدارتی انتخابات میں ریپبلکن پارٹی کے امیدوار کے لیے آئیووا میں ووٹنگ کے ابتدائی نتائج کے مطابق ریاست ٹیکسس سے تعلق رکھنے والے سینیٹر ٹیڈ کروز پہلے نمبر پر ہیں۔ مسلم مخالف بیانات اور مخالفین پر عامیانہ الزامات لگانے کے حوالے سے مشہور ڈونلڈ ٹرمپ پ ...
ڈونلڈ ٹرمپ منتخب صدر بن سکتے ہیں۔
دوسری جانب ریپبلکن پارٹی کے امیدوار ڈونالڈ ٹرمپ نے ایک خاتون ٹی وی اینکرر کی مذمت کی ہے۔ ٹرمپ نے اینکر میگن کیلی پر یہ حملہ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر کے ذریعے سے کیا ہے۔ امریکہ میں نشر ہونے والے فاکس نیوز کی اینکر میگن کیلی کو ٹرمپ نے 'پاگل' قرار د ...
ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان کا فاصلہ کم ہو گيا ہے۔ الوقت - سروے کرانے والے مرکز ایپسوس نے اورلینڈو کے دہشت گردانہ حملے کے بعد جو سروے کرایا ہے اس کے نتائج کے مطابق امریکا کے آئندہ صدارتی انتخابات میں ہلیری کلنٹن اور ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان کا فاصلہ کم ہو گيا ہے۔ رویٹرز کے مطابق اس نئےسروے کے نتائج سے پت ...
ڈونلڈ ٹرمپ کو روسی صدر کا چمچہ اور روسی صدر کو صدام جیسا کہا ہے ۔ الوقت - امریکی صدر نے باراک اوباما نے ریپبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کو روسی صدر کا چمچہ اور روسی صدر کو صدام جیسا کہا ہے ۔
اوباما نے ڈونلڈ ٹرمپ کی روسی ٹی وی چینل رشیا ٹوڈے کے پروگرام میں شرکت کرنے اور ولادیمير پوتین کی ...