نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
پٹائی شروع ہو جاتی ہے اور ان کو کئ علاقوں سے فرار ہونے پر مجبور ہونا پڑتا ہے تو امریکا اور اس کے اتحادی عام شہریوں کی ہلاکت کا نعرہ لگا کر جنگ بندی کی کوشش کرنے لگتے ہیں جس کا ایک ہی مقصد ہے دہشت گردوں اور حکومت مخالف افراد کو دوبارہ منظم کرنا اور ان کی طاقت کو جمع کرنا یہی کام یمن میں بھی ہوا ہے۔ گ ...
پٹائی کر دی ۔ جس خاندان کی پٹائی ہوئی اس میں ایک حاملہ خاتون بھی شامل تھی۔ یہ معاملہ سنیچر کو سامنے آیا ہے۔ پولیس نے اس معاملے میں 6 افراد کو گرفتار کیا۔ یہ معاملہ موٹا كارجا گاؤں کا ہے۔ جن لوگوں پر مار پیٹ اور گالی دینے کا الزام لگا وہ اہم اعلی ذات کے بتائے گئے۔ ایف آئی آر کے مطابق، جمعے کی رات کچھ ...