نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
پرپیگینڈا ہے ، اس سے زیادہ کچھ نہیں۔
الوقت : رضاکار فورس کی محبوبیت معاشرے میں کیسی ہے؟ عراق اور خاص طور پر دانشمند طبقہ اس کو کس نظر سے دیکھتے ہیں؟
شیخ الہایس : اگر رضاکار فورس نہ ہوتی تو عراق کے بہت سے شہر ہاتھ سے نکل گئے تھے۔ عوام میں الحشد الشعبی کو بہت محبوبیت حاصل ہے لیکن اس کے ساتھ ہی ہم ...
پرپیگینڈا کرکے علاقائی ممالک کے ساتھ اقتصادی سمجھوتے کرنا اور مغربی ایشیا کے متعدد ممالک میں فوجی چھاونیوں کا قیام، ایران اور عراق کے درمیان آٹھ سالہ جنگ کے تناظر میں بین الاقوامی سطح پر اپنی طاقت کی حفاظت کرنے کے لئے امریکا کی کوششوں کے واضح نمونے تھے۔
- 1996 میں افغانستان میں القاعدہ کے جنگجوؤں ا ...