نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
پرفیوم کے صحیح استعمال کا پتا نہیں ہوتا۔ زیادہ تر افراد زیادہ سے زیادہ مہنگا پرفیوم خریدتے ہیں تاہم اس کی مہک بھی بہت جلد اڑ جاتی ہے۔ الوقت - دنیا کے زیادہ تر لوگوں کو پرفیوم کے صحیح استعمال کا پتا نہیں ہوتا۔ زیادہ تر افراد زیادہ سے زیادہ مہنگا پرفیوم خریدتے ہیں تاہم اس کی مہک بھی بہت جلد اڑ جاتی ہے ...
پرفیوم، اسپرٹ، فاؤنٹین پین، برش، قالین، سوفٹ ڈرنکس، کاسمیٹیکس، قاغذ سازی، کپڑا سازی
۔ علم طبیعات، آبپاشی، میکانیکل انجینئرنگ، انجن پسٹن، والوو، تعمیرات کے سلسلے میں ہونے والے نئے نئے تجربات جن سے عمارتوں کو مضبوطی ملی، ٹاورس، گنبد نما چھتیں اور اسی طرح کا طرز تعمیر
۔ جراحی کے آلات، بے ہوشی کی د ...