نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
پائلٹ اور 2 غیر ملکی سفیروں سمیت 6 افراد ہلاک ہوگئے۔ الوقت کی رپورٹ کے مطابق پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے ترجمان میجر جنرل عاصم سلیم باجوہ نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں پاک فوج کے ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر کی کریش لینڈنگ کے نتیجے میں 2 پائلٹ اور 4 غیر ملکیوں ک ...
پائلٹ اور 2 غیر ملکی سفیروں سمیت 6 افراد کی ہلاکت پر ایک روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے۔ الوقت کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے وزیر اعظم نواز شریف نے ایک روزہ سوگ کا اعلان کرتے ہوئے واقعہ کی تحقیقات کا حکم دیدیا ہے۔
دوسری جانب پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ یہ واقعہ فنی خرابی کے باعث رونما ہوا ج ...
پائلٹس میجر التمش ، میجر فیصل اور ٹیکنیشن نائب صوبیدار ذاکرعلی کی نور خان ایئربیس پر نماز جنازہ ادا کر دی گئی جبکہ حادثے میں زخمی ہونیوالے 9 افراد کو بھی اسلام آباد منتقل کر دیا گیا ہے۔ وزیراعظم نے ملائیشیا اور ناروے کے وزرااعظم سے ٹیلی فون پر اظہار افسوس کیا۔
حادثے میں زخمی ہونے والے غیر ملکی سفی ...
پائلٹوں کو گرفتار کر لیا ۔ الوقت کی رپورٹ کے مطابق یمن میں سعودی عرب کے دوسرے آپاچی ہیلی کاپٹر کے مار گرائے جانے اور دو پائلٹوں کی گرفتاری کی تصدیق کر دی ہے جبکہ گرفتار ہونے والے پائلٹوں کے نام سلطان بن محمد الزھرانی اور عبداللہ الغامری ہیں۔
اس سے قبل بھی یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصار اللہ نے نج ...